یہ وظیفہ جو آج آپ کو بتا نا ہے صرف 1 دن کا وظیفہ اگلے دن کا سورج چڑھنے سے پہلے ہی آپ کی حاجت پوری ہوگی۔ نوری مخلوق آپ کی مدد کے لیے آجائے گی۔ فرمانِ مصطفیٰ ﷺ ہے کہ : ” اگر تم اللہ پر اس طرح بھروسہ کر و جس طرح اس پر بھروسہ کرنے کا حق ہے ، تو تمہیں اس طرح رزق دیاجائے گا جس طرح کہ پرندوں کو رزق دیا جاتا ہے “۔ وہ صبح خالی پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر واپس لو ٹتے ہیں۔ اس کے لیے ایک ایسا خاص وظیفہ لایا ہوں۔ جس کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے ایک ہی دن میں آپ کی حاجت پوری ہوجائے گی۔ بہت سے لوگ کہتے ہیں پھرتے ہیں

کہ میں نے دعا مانگی جو قبول نہ ہوئی ۔ نبی کریمﷺ کا فرمان ہے کہ: “بندہ مومن کی دعا کبھی رد نہیں ہوئی۔ جب تک وہ جلدی نہ کرے اور یہ نہ کہے کہ میں نے دعا مانگی او وہ قبول نہیں ہوئی”۔ہمیں اللہ سے دعا مانگتے رہنا چاہیئے کیونکہ جب بندہ اپنے رب سے مانگتا رہتا ہے تو اللہ بھی اس بندے کو ضرور عطاء کر تا ہے۔ آج کے اس وظیفے پر عمل کرکے اللہ سے دعا کریں اور اپنی حاجت کو پورا ہوتے دیکھیں۔ اس وظیفہ کا طریقہ یہ ہے کہ یہ وظیفہ آپ نے نمازِ مغرب کے بعد کرنا ہے اور

اس آیت مبارکہ کو جو 1000 مرتبہ پڑھنا ہے ۔ 3 مرتبہ درودِ پاک پڑھنا ہے آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے۔ اس عمل کو ایک روز کرنا ہے۔ انشاءاللہ اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ کے فضل وکرم سے آپ کی 80 ہزار حاجات پور ی ہو جائیں گی۔ اللہ آپ کے رزق اور مال ودولت میں وسعت عطاء فر ما دے گا۔ اللہ آپ کو غنی اور مالدار کردے گا۔ اگر آپ اپنے لئے دعا مانگنے سے پہلے دوسروں کے لیے دعا مانگیں گے تو انشاءاللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی۔ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقے وخیرات کر لیا کریں۔ اگر نہیں کرسکتے تو اس کو دوسروں کو لازمی بتائیں تاکہ وہ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ کیونکہ یہ عمل بھی صدقہ جاریہ ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے : “اَعُوْ ذُ بِا للّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّ جِیْمِ” ترجمہ: “میں اللہ کی پناہ لیتا ہوں شیطان مردود سے”۔

اپنا تبصرہ بھیجیں