بعض اوقات ہمیں وزن کم کرنے کا آسان اور کم مدت فارمولہ چاہیے ہوتا ہے

جو آسان بھی ہو کیوں کہ آپ جلد ہی کسی ایسے موقع میں شرکت کرنے والے ہوتے ہیں جہاں آپ سلم اور سمارٹ دکھائی دینا چاہتے ہیں۔ حسب ذیل یہ نسخہ ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو کم وقت میں وزن کم کرنا چاہتے ہیں موٹاپا انسان کی ظاہری حالت کے ساتھ ساتھ اندرونی صحت کو بھی تباہ کر کے رکھ دیتا ہے۔

جسم پر چربی کی تہیں چڑھتی جاتی ہیں اور جسمانی اعضاء کی کارکردگی کم سے کم ہوتی جاتی ہے۔ اگر موٹاپے کو کم کرنے کے لئے بروقت اقدامات نہ کیے جائیں تو انسان کو کئی موذی امراض جکڑ لیتے ہیں۔ موٹاپا کم کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ بس ذرا سی ہمت اور استقلال درکار ہے۔ ناظرین آج آپ کو ایک معجزاتی ہربل قہوہ بنانے کا طریقہ بتائوں گا۔

اس قہوے سے جوڑوں اور ہڈیوں کا درد بہت جلد ٹھیک ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر اس قہوے کو ہر کھانے کے بعد پی لیا جائے تو آپ کا موٹاپا اور سوجن ایسے غائب ہو گا جیسے کبھی تھا ہی نہیں یہ قہوہ بنانے میں بہت آسان ہے ساری چیزیں آپ کے گھر میں موجود ہوں گی صرف ایک چیز آپ نے پھنسار سے خریدنی ہے۔

سب سے پہلے آپ کو چاہیے فالسے کی چھال 250 گرام یہ آپ کو پنساری کی دکان سے آسانی سے مل جائے گی اس چھال کو پیس کر پائوڈر بنا لیں اور ایسے کسی چیز میں محفوظ کر لیں آپ دو کپ پانی کو کسی برتن میں ڈال کر آگ پر رکھ دیں تھورا گرم ہونے پر ایک فالسے کی چھال کا پائوڈر ڈالیں ایک چمچ ایک ٹکرا دال چینی کا شامل کریں دو سے تین لونگ ڈال لیں ایک چائے کی چمچ سونف اور ایک چٹکی کالی مرچ شامل کر دیں

یہ سب چیزیں دو کپ پانی میں ڈال کر اچھی طرح ابال لیں جب پانی دو کپ سے ایک کپ بچ جائے تو ایسے چھان کر پی لیں جب بھی آپ کو جوڑوں یا ہڈیوں کا درد محسوس ہو اس کو بنا کر پینے سے ایک گھنٹے میں آپ کا درد ٹھیک ہو جائے گا۔

لیکن اگر آپ اس کو دن میں دو بار کھانے کے بعد استعمال کریں تو نہ ہی آپ پر موٹاپا ہو گا اور نہ ہی سوجن رہے گی یہ ایک بہترین قہوہ ہے آپ اس کو استعمال کریں آپ انشاءاللہ تعالی تندرست اور صحت مند زندگی گزاریں گے۔ ناظرین نسخہ اچھا لگا ہو تو لائک اور شئیرضرورکریں

اپنا تبصرہ بھیجیں