پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سیلابی صورتحال کے باعث ملک بھر میں ہونے والے باعث جلسہ ملتوی کر دئیے اور کارکنوں کو امداد کے لیے فنڈز دینے کی ہدایت جاری کردی تحریک انصاف نے ملک بھر میں جلسوں کا شیڈول جاری کیا تھا عمران خان کو کل پشاور اور 26 ستمبر کو مردان میں جلسے سے خطاب کرنا تھا عمران خان کون 29 اگست کو جہلم یکم ستمبر کو سرگودھا دو ستمبر کو گجرات 30 ستمبر کو بھاولپور 4 ستمبر کو فیصل آباد اور چھٹے نمبر کو مردان میں جلسے سے خطاب کرنا تھا

لیکن سیلابی صورتحال کے باعث عمران خان نے جلسے منسوخ کردیئے اے کارکنوں کو کہا کہ وہ فنڈز جمع کریں اور حساب سے متاثرہ لوگوں کی کو ریسکیو کیا جا سکے تحریک انصاف عمران خان نے سیلاب متاثرین کے لیے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وہ متاثرین کے لیے ٹیلی تھون کے ذریعے فنڈ جمع کریں گے انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر کہا کہ ہم نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عالمی سطح پر انٹرنیشنل ٹیلی تھون کا فیصلہ کیا ہے میں خود پر کی رات ٹائیگرز کو متحرک کیا جائے گا کیا کہا کہ ثانیہ نشتر کی قیادت میں کمیٹی ضروریات کے مطابق فنڈ تقسیم کرے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں