آپ نے سر پر ہاتھ رکھ کر اس سورہ مبارکہ کا دم کرنا ہے انشاء اللہ العزیز اس وظیفہ کے کرنے سے اولاد آپ کا مقدر ہو گی،قرآن پاک پڑھنے والوں کو جس طرح دنیا اور آخرت میں اس کا فائدہ پہنچتا ہےآپ کو بھی اللہ پاک اس کا فائدہ پہنچائے گا۔

اس کی برکات سے بہت ہی فائدے حاصل ہوں گے آپ کو اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اولاد نہیں، بہت علاج کروایا، وظائف کئے، دوائیاں لی لیکن اس کے باوجود بھی ابھی تک کسی قسم کی خوشخبری نہیں اللہ پاک نے اولاد سے نہیں نوازا تو آپ پریشان نہ ہوں، آپ اولاد کیلئے سورہ کوثر اس طریقہ سے 7 مرتبہ پڑھ لیں، انشاء اللہ العزیز آپ پر اللہ تعالیٰ کرم فرمادے گا، میاں بیوی دونوں نے اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر دن میں کسی بھی سورہ کوثر سے دم کر لینا ہے، سر پر ہاتھ رکھیں۔اور پھر 7 مرتبہ سورہ کوثر پڑھیں،بسم اللہ شروع میں ایک مرتبہ پڑھ لیں ہر دفعہ نہیں پڑھنی۔ جب سات مرتبہ مکمل ہوجائے پھر ہاتھ اٹھالیں اور دوسری مرتبہ پھر دوبارہ ہاتھ سر پر رکھ کر بسم اللہ کے ساتھ سات مرتبہ سورہ کوثر پڑھیں،جب

سات بار مکمل ہوجائے دوسری بار بھی اس کے بعد ہاتھ کو اٹھا لیں اور پھر اس کے بعد پھر سے سات بار سورہ کوثر پڑھیں، لیکن پہلے سر پر ہاتھ رکھ لیں اور اسی طریقے سے جس طرح پہلی پڑھی ہے بسم اللہ پڑھ کر سات بار سورہ کوثر کو پڑھیں یہ جب تین مرتبہ دم ہو جائے تو انشاء اللہ العزیز اس طریقہ سے پہلی ہی مرتبہ کرنے سے آپ کے ہر طرح کے جسمانی اور روحانی مسائل حل ہوجائیں گے اگر کوئی مسئلہ ہے بیماری ہے اللہ تعالیٰ اس میں شفا عطا فرمائیں گے یہ عمل آپ نے دس دن تک کرنا ہے اور اس کے دس دن کرنے سے انشاء اللہ تعالیٰ اولاد آپ کا مقدر ہو گی ۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہر بے اولاد کو اولاد کی نعمت سے نواز دے یہ وظیفہ آپ نے دن میں کسی بھی وقت کر لینا ہے یہ عمل انتہائی آسان اور بہت ہی مجرب ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں