ینیمیا یعنی آئرن کی کمی یا پھر خ و ن کی سرخ خلیات کی کمی کو کہتے ہیں خ و ن میں موجود لال خلیے کم ہونے کے سبب صحت گرنے لگتی جس سے بہت سی مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے جیسا کہ چکر کا آنا یا بے چینی رہنا اعصابی کمزوری اور ہاتھ پاؤں کا سن ہو نا بھی شامل ہے اور اس کی وجہ سے مزاج میں چڑ چڑاپن بھی رہتا ہے اور تھکاوٹ کا احساس رہتا ہے اسی لیے آج میں آپ کو ایک ایسی ریمیڈی بتاؤں گی کہ جسے آپ استعمال کر یں گے تو آپ کے جسم میں خ و ن تیزی سے بنے گا اور اتنا زیادہ خ و ن بنے گا کہ چہرے پر لالی واضح نظر آ ئے گی آپ اسے رمضان میں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔

کیونکہ اس کا کوئی نقصان نہیں ہے بس اس کا فائدہ ہی فائدہ ہے تو چلیے دیکھ لیتے ہیں کہ یہ ریمیڈی کیسے بنے گی۔ تو سب سے پہلے آپ نے سونف لینی ہے سستی سی چیز ہے جو کہ خ و ن کی کمی کو پورا کرنے میں بہت مددگار ہے کیونکہ اس میں وٹامن سی اور آئرن اور فولک ایسڈ بھی ہو تا ہے آپ نے سونف کو پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے دو چمچ پسی ہوئی سونف آپ نے لینی ہے اب آپ نے لینی ہے مسری اگر آپ کو شوگر یا آپ کو میٹھا پسند نہیں تو آپ اسے نکال بھی سکتے ہیں۔

اسے بھی آپ نے پیس کر پاؤڈر بنا لینا ہے بس ایک چمچ آپ نے اس کا ڈالنا ہے اب آپ نے لینے ہیں انار کے پھول یہ آپ کو پنسار کی دکان سے مل جا ئیں گے بہت تیزی کے ساتھ یہ خ و ن بناتے ہیں یوں سمجھ لیں کہ یہ پھول خ و ن بنانے کی مشین ہیں آپ نے ان پھولوں کو پیس لینا ہے اس کے بھی آپ نے دو چمچ ڈالنے ہیں۔ اب اسے اچھی طرح مکس کر لیں ۔ جب یہ مکس ہو جا ئے تو آپ نے اسے کسی بھی ڈبی وغیرہ میں محفوظ کر لینا ہے روزانہ آپ اس پاؤڈر کا بڑا والا چمچ دودھ میں ڈال کر کھا ئیں گے یا پھر افطار کے بعد یا سحری کے وقت کھا لیں جب بھی آپ کو سہولت ہو آپ اسے استعمال کرسکتے ہیں۔

ہفتہ دس دن بھی اس کو استعمال کر لیں گے اگر تو خ و ن کی کمی پوری ہو جا ئے گی اور خ و ن گالوں پر بھی نظر آ نے لگے گا تو آپ اسے ضرور ٹرائی کر یں۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ صحت کس کو عزیز نہیں ہے؟ صحت ہر کسی کو ہی عزیز ہے تو یہ جو ر یمیڈی میں نے بتا ئی ہے اس کو استعمال کرنے سے انشاء اللہ جو خ و ن کی کمی ہے وہ پوری ہو جا ئے گی اور انسان کو صحت مند بنا دے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں