اکثر لوگ مالی تنگی کی شکایت کرتے ہیں کہ ضروریات پورے نہیں ہورہے آمدن کم اور خرچہ زیادہ ہے اگر آپ اس عمل کو پووی توجہ اور یقین کے ساتھ کریں گے تو اللہ پاک آپ کے گھر سے مالی تنگی کا نام ونشان ختم کر دے گا بے شک اللہ پاک سے مایوس ہونا گناہ ہے۔اللہ پاک ہماری مشکلوں کو دور کرنے والا ہے اللہ سے رو
رو کر مانگا کریں اللہ آپ کی فریاد ضرور سنے گے بس آپ نے اللہ پاک کی ذات پر کامل یقین رکھنا چاہیے کیونکہ جب بندہ اللہ پاک سے مانگتا ہے تو اللہ پاک کی ذات اسے ضرور عطا فرماتی ہے۔ للہ کے ہر کام میں مصلیت ہوتی ہے اگرآپ اس عمل کو شروع کریں صدق دل سےتو ان شاءاللہ ایک خوش حال زندگی نصیب ہوگی روزانہ مغرب کی نمازکےبعدسورتہ الواقعہ ایک بار پڑھے ۔ صبح وشام یَاوَاسِعُ یَارَزَّاقُ یَاوَھَّابُ ایک ایک تسبیح پڑھے۔اورسونےسےپہلےتسبیح فاطمی پڑھ کرسوۓ۔ تیسراکلمہ ہرفرض نمازکےبعد313 یا 101 یا 92 یا 70مرتبہ پڑھے۔اس کے ساتھ ساتھ آپ نماز اور مسواک کی پابندی کریں۔