رزق میں برکت کیلئے کیا کرنا چاہیے ۔ آج ہر دوسرا بندہ رزق کی تنگی میں پریشان نظر آتا ہے ۔ گھر میں لڑائی جھگڑے روز کا معمول بن گئے ہے۔آج ہم آپکو ایسا وظیفہ بتائیں گے ۔ جس کے کرنے سے اللہ تعالیٰ مال میں اضافہ عطاء فرماتے ہیں۔ ترمذی شریف کی روایت ہے نبی کریم نے فرمایا اگر تم لو گ اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرو جیسا

بھروسہ کرنے کا حق ہے تمہیں اس طرح رزق دیا جائے گا جس طرح پرندوں کو دیا جاتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ پر یقین ہونا لازم ہے ۔ اگر ہمارا اللہ پر یقین مضبوط ہوا ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں رزق ضرور عطاء کریں گے ۔ دوسری چیز دعاؤں کی کثرت ہے ۔دعا خدا سے باتیں کرنا ہے ۔ دعا سے انسان کے بگڑے کام ہوجاتے ہیں۔ قیامت والے دن جب تھوڑے رزق والے تھوڑے اعمال کیساتھ اللہ کے حضور پیش ہوں گے تو رب تعالیٰ انہیں دیکھ کر مسکرائے گا ۔ اور فرمائے گا جس طرح دنیا میں تم میرے تھوڑے رزق پر راضی ہوگئے تھے آج میں تمہارے تھوڑے اعمال پر راضی ہوں ۔حضرت جعفر ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ہمیں تمام معاملات استخارہ کی تعلیم دیتے تھے ۔ قرآن کی سورت کی طرح نبی کریمﷺ نے فرمایا۔ جب تم میں سے کوئی شخص کسی کام کا ارادہ کرے ابھی پکا عزم نہ ہوا تو دورکعت نفل پڑھے اور پھر یوں دعا کرے اے اللہ میں بھلائی مانگتا ہوں تیری بھلائی سے تو علم والا ہے مجھے علم نہیں اور تو تمام پوشیدہ باتوں کا جاننے والا ہے اے اللہ اگر تو جانتا ہے۔کہ یہ کام میرے لیے بہتر ہے میرے دین کے اعتبار سے میرے معاش کے اعتبار تو اسے میرے لیے مقدر کرلیے اگر تو جانتا ہے یہ کام میرے لیے بُرا ہے میری زندگی کیلئے میرے انجام کار کیلئے اور مجھے اس سے پھیر اور میرے لیے بھلائی مقدر کردے ۔ جہاں کہیں بھی ہو اورمجھے اس سے مطمئن کردے جب یہ کام کرلیے جائیں تو رات سونے سے پہلے عشاء کے بعد99بار یا مالک پڑھ کر بندہ سوجائے اسے رزق میں برکت ہوگی اسکا رزق آئندہ آنیوالی نسلوں کیلئے کافی وشافعی ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں