تین دن لگا تار یہ پی لیں، جسم درد، جوڑوں کا درد، تھکاوٹ ، کمزوری خ و ن کی کمی ۔ سو سال تک نہیں ہو گی! ستر سال کی عمر میں بھی آپ پچس کے نظر آ ئیں گے

سب کا بھلا سب کی خیر ہو جس میں 33مختلف ٹوٹکے نسخے وغیرہ بتائوں گا جس سے آپکی زندگی آسان ہوگی 1بار پوسٹ پوری ضرور پڑھئےگا انشاءاللہ نفع ہوگا 1۔بالوں کے مسائل ،خشکی کے مسائل اور جلدی مسائل کے لیے خاص طور پر سکری، بالوں کا گرنا‘ جڑوں کا کمزور ہونا ان سب کے لیے ایک انتہائی مفید اور کارگر نسخہ ہے۔ جن لوگوں نے یہ پیسٹ استعمال کیا ان کا پرانا سردرد ختم ہوگیا۔ عینک کا نمبر بڑھنا ختم ہوگیا‘ نظر تیز ہوگئی‘ دماغ کی خشکی ختم ہوگئی‘ یادداشت بہترہوئی‘ نیندکی کمی ختم ہوئی‘ ڈیپریشن‘ ٹینشن تک کیلئے یہ پیسٹ لاجواب چیز ہے۔ نسخہ: ایک دیسی انڈہ لے لیں اس کو توڑ کر ایک پیالی میں ڈالیں جتنا انڈہ ہو اتنی مہندی سرخ دیسی پسی ہوئی‘ کیمیکل کے بغیر ہو‘ اتناہی سرسوں کا تیل اور دہی۔ ان سب کو ملا کر پیسٹ بنائیں اور انگلیوں سے بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور کم از کم چار پانچ چھ گھنٹےلگا رہنے دیں ۔ اس کے بعد سر دھوئیں لیں ،چند ہفتوں کے استعمال سےآپ کو وہ رزلٹ ملیں گے کہ آپ حیران ہو جائیں گےپائوں کے تلوئوں اور پائوں کی انگلیوں کے درمیانی خلا کی کسی بھی تیل سے خوب مالش کیا کریں کیونکہ پائوں کا نگاہ اور یادداشت سے اتنا ہی گہرا تعلق ہے جتنا روح کا انسان سے۔جس جگہ با لچرہو وہاں مٹی کے تیل کے چند قطرے لگا کر اچھی طرح مالش کریں ۔چند دنوں میں بال آجائیں گے۔ان شاءاللہ 4۔پیدل چلنا لاعلاج امراض کا خود ایک علاج ہے اور سب سے بڑی بات پیدل چلنا سنت نبویﷺ ہے ۔بے خوابی ،تبخیر ،گیس، دائمی قبض، دل کے امراض ، موٹاپا ،بواسیر ،ہر قسم کی بادی ان سب امراض کی ایک بہت بڑی وجہ پیدل نہ چلنا ہےکیونکہ جب غذا کھا کر کرسی پر بیٹھ جاتے ہیں اور چلت پھرت ہوتی نہیں تو یہ کھائی ہوئی غذا متعفن ہوجاتی ہے اور پھر وہی غذا بجائے شفا اوربدن کا جزو بننے کےبیماری بن جاتی ہے۔ پیدل چلنا اپنی زندگی کا معمول بنائیں اور ان امراض سے نجات پائیں ۔ دائمی نزلہ کیلئے مچھلی کا تیل آدھا چمچ روزانہ ناشتے کے دو گھنٹہ بعد ایک ماہ تک استعمال کریں‘ سردیوں میں رات کو بھی آدھا چمچ استعمال کرسکتے ہیں ۔ڈیپریشن،دماغ میں خشکی اور کانوں میں سائیں سائیں ہو،بھول جانے کا مرض ،آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا اور سر چکرانا،ضعف دماغ،ہونٹوں کا پکنایا خشکی یا سیاہی مائل ہونا،سستی کاہلی اور ڈھیلا پن ان سب کے لیے یہ ٹوٹکہ لاجواب ہےاس کی علاوہ یہ نظر کو بھی تیز کرتا ہےاورجوانی کی قوتوں کو بھی بحال کرتا ہے۔ 7۔ایسے لوگ جو موٹاپے کا شکار ہیں ،زیادہ دیر بیٹھنے کی وجہ سے پیٹ باہر کو نکل آیا ہو ان کیلئے یہ ٹوٹکہ لاجواب ہے۔لہسن اور ادرک کو خشک کرکے ہم وزن پیس لیںاور ان کی چنے کے برابر گولیاںبنا کررکھ لیں ،ایک گولی روزانہ صبح نہار منہ لیں ،کچھ عرصہ اس ٹوٹکے کو استعمال کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں