جب بھی پریشان ہوں تو یہ دعا تین مرتبہ پڑھیں ۔ کہ آپ کے لیے ایسی دعا ہوگی کہ ساری پریشانیاں دور، رزق کی تنگی ختم ، بیماریوں سے چھٹکارا حاصل ہوگا۔ جو بھی دعا مانگیں گے ۔ انشاءاللہ! فوری طور پر قبول ہوگی۔ آج کے دور ہر بندے کی الگ الگ پریشانیاں ہیں۔ کسی کی مال کے حوالےسے پریشانی ہے۔ کسی
کی رزق کے حوالے سے پریشانیاں ہیں۔ کسی کو بیماریوں کے حوالےسے پریشانیاں ہیں۔ گھریلو مسائل کے حوالے سے پریشانیان ہیں۔ اولا د کے حوالے سے مسائل ہیں۔ آج آپ کو ایک ایسا نایاب اور ایسا مجرب دعا آپ کو بتائیں گے۔ اگر آپ یقین کے ساتھ اور خلوص دل کے ساتھ اور اس کا چند دن لگاتار پڑھیں۔ انشاءاللہ! تمام کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی۔ بیماریاں ختم ہوجا ئیں گی۔ رزق کی تنگیاں دور ہوجائیں گی۔ یہ بہت ہی بہترین دعا ہے۔ یہ ایسی دعا ہے کہ آپ کے تما م مسائل اس سے حل ہوجائیں گے۔ اگر آپ یہ ایک دعا پڑھتے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں پڑھتے ۔ کوئی وظیفہ نہیں کرتے ۔ تو آپ کو یہ ایک دعا کافی ہے۔ تمام دعاؤں کا سر چشمہ ہے۔ اگر آپ کی بھی خدانخواستہ کوئی پریشانیاں ہیں ۔ جن سے آپ چھٹکا را چاہتے ہیں۔ پھر وہ پریشانی کوئی بھی ہو۔ رزق دولت کی ہو، گھریلو پریشانیا ں ہیں ، میاں بیوی کے مسائل ہیں، شادی کےمسائل ہیں اولاد کے حوالےسے پریشانیاں ہیں۔ تو ہر نماز کے بعد یہ دعا تین مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ دعا یہ ہے” اللھم یافارج الھم ویاکاشف الغم فرج ھمی ویسرا امری وارحم ضعفی وقلۃ حیلتی وارزقنی من حیث لا احتسب یا رب العا لمین ” ۔اس دعا کو یادکرلیں۔ زندگی میں آپ کو یہ دعا بہت کام آئے گی۔ غم بھی آگیا ہے ، پریشانی بھی آگئی ہے رزق بھی آگئی ہے۔ اور ایسا رزق کہ جو بے حساب عطا ہو۔ تواگر اس دعا کو پڑھ لیں گے ۔ اس دعا کے اندر تمام چیزیں شامل ہیں۔ اس دعا کوضرور اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں۔ تو آپ کی زندگیاں آسان ہوجائیں گی۔ تو اس دعا کوضرورپڑھیں۔ انشاءاللہ! آپ کو ضرور فائدہ حاصل ہوگا۔