کوئی بھی کام ہو کوئی بھی مہم ہو کوئی بھی حاجت مقصد ہو تو انشاء اللہ عز وجل اگر ہمارا یقین کامل ہوا تو صبح ہوتے ہی ہمارا وہ کام بن جائے گا ہمیں اس مقصد میں کامیابی نصیب ہوگی یقین کیجئے یہ عمل بہت ہی طاقتور ہے کوئی بھی اہم ترین کام آپ کو کبھی بھی درپیش ہو آپ نے صرف ایک رات اس عمل کو
کرلینا ہے اور اس کے کرشمات آپ خود دیکھیں گے ۔وہ تسبیح کونسی ہے جس کا ہم نے ورد کرنا ہے ؟ یاذالجلال والاکرام بہت ہی آسان عمل ہے ترجمہ اس کا یہ ہے کہ اے عظمت اور بزرگی والے تو ان کلمات کو آپ نے بار بار پڑھنا ہے آپ کا تلفظ ٹھیک ہونا چاہئے کیونکہ وظیفہ کی اگر مکمل برکات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا یقین بھی کامل ہونا چاہئے ہمارا تلفظ بھی ٹھیک ہونا چاہئے اور جس طرح تعداد بتائی جائے جو وقت بتایا جائے اسی طرح ہم نے کرلینا ہے ۔انشاء اللہ ہمیں پھر ضرور برکات ملیں گی ان کلمات کو اگر کوئی مہم اہم ترین کام کوئی بھی حاجت کوئی بھی مقصد درپیش ہو اب اہم ترین کام بہت سارے ہوسکتے ہیں کوئی بھی کاروبار ہوسکتا ہے آپ کی کوئی بھی حاجت ہوسکتی ہے کوئی بھی دلی خواہش جائز خواہش ہوسکتی ہے شادی کے معاملات کوئی بھی اہم کام ہو صرف اہم نہیں. بلکہ اہم ترین کام ہو تو آپ نے بعد نمازِ عشاء پانچ وقت کی نماز ادا کیا کریں قرآن پاک کی تلاوت کیا کریں صدقہ دیا کریں گناہوں سے اپنے آپ کو بچایا کریں والدین کا ادب و احترام کیا کریں چھوٹوں سے محبت کیا کریں بعد نمازِ عشاء آپ نے یہی کلمات یا ذالجلالِ والاکرام صرف اور صرف سو مرتبہ پڑھنے ہیں اور جب آپ نے سو مرتبہ اس اسم مبارکہ کو پڑھنا ہے ان کلمات کو پڑھنا ہے تو اول و آخر کم از کم تین
تین مرتبہ میرے اور آپ کے پیارے آقا مدینے والے مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک بھی پڑھنا ہے عمل بہت ہی آسان ہے عشاء کی نماز ادا کریں اپنی اہم ترین کام کی نیت کریں کوئی بھی مہم ہے کوئی بھی مقصد ہے حاجت ہے اس کی نیت کر کے سب سے پہلے تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں کوئی سا بھی درود پاک پھر یا ذالجلال والاکرام سو مرتبہ پڑھیں پھر آخر میں تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں تو انشاء اللہ عزوجل کامیابی نصیب ہو گی اگر آپ کے پاس وقت ہو عمل کرنے کے بعد دعا کرلیں اللہ تبارک وتعالیٰ کی بارگاہ میں اپنے اہم ترین کام کے لئے مہم کے لئے مقصد حاجت کے لئے تو انشاء اللہ عز وجل اللہ پاک ضرور فضل و کرم فرمائیں گے لیکن اس میں دعا ضروری نہیں ہے دعا کر لیتے ہیں تو بہتر ہے صرف یہ عمل آپ کے لئے ضروری ہے جو اس تحریر میں بتایا گیا ہے اگر اللہ نہ کرے ہم نے ایک رات اس عمل کو کیا ایسا نہیں ہے انشاء اللہ عزوجل صبح ہوتے ہی ہمیں کامیابی ملے گی لیکن اللہ نہ کرے کوئی آزمائش ہو ہم سے کوئی غلطی ہو گئی ہو تو آپ نے پریشان نہیں ہونا اگلی رات پھر اس عمل کو کرلیں کیونکہ ہم نے تھکنا نہیں ہے اللہ تبارک وتعالیٰ سے مانگتے رہا کریں دعائیں کرتے رہا کریں۔انشاء اللہ عزوجل ضرور کامیابیاں ہمارا مقدر بنیں گے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمی