آج کا عمل جو آپ کو بتائیں گے یہ عمل آپ کو کرلیں بہت ہی مختصر عمل ہے ۔ وضو جو ہے پانچ منٹ میں کرلیتا ہے اگر خشوع خضوع کے ساتھ وضو کرے تو ان پانچ منٹ کے اندر آپ نے یہ وظیفہ کرلینا ہے اپنی عادت کو بنا لیں دن میں پانچ وقت کی نماز ادا کریں جب نماز ادا کریں گے تو پانچ مرتبہ وضو بھی کریں

گے ۔ دن میں پانچ مرتبہ وضو کے دوران یہ وظیفہ کرلیں گے تو اللہ تعالیٰ اس عمل سے اتنا خوش ہوں گے کہ آپ لوگوں کو اتنا رزق عطاء فرمائیں گے آپ لوگ حیران ہوں جائیں گے ۔

جو بھی چیز اللہ سے مانگیں گے انشاء اللہ چند دن ہی دنوں کے اندر نوازیں گے ۔ یہ عمل آپ نے روزانہ روٹین میں کرنا ہے ۔ اگر کوئی بندہ یہ کہے کہ میں ظہر کی نماز کے وقت وضو کرتا ہے اللہ کا شکر ہے کہ وضو میر انماز عصر تک جاری رہتا ہے ۔ میں اُسی وضو کیساتھ نماز عصر بھی ادا کرتا ہوں یہ بھی بہتر ہے ۔ اگر آپ ظہر کے نمازکے وقت وضو کرتے ہیں اور عصر کی نماز کے وقت جاری رہتا ہے تو یہ بھی ٹھیک ہے

اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔جب بھی آپ وضو کریں وضو کے درمیان یہ وظیفہ کرلیاکریں بہت مختصر عمل ہے جو بھی حاجت ہوگی اللہ تعالیٰ چند ہی دنوں کے اندر پورا کریں گے ۔ آپ دیکھیں گے کہ لوگ آپے محتاج ہوں گے ۔آپ نے وضو کے درمیان آپ نے سات مرتبہ سبحان اللہ کو پڑھنا ہے اور تین مرتبہ الحمداللہ پڑھنا ہے اور ایک مرتبہ اللہ اکبر آپ نے اپنی عادت بنا لینی ہے ۔ یہ وظیفہ روزانہ جب بھی وضو کریں ا س عمل کو جاری رکھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں