آج آپ کے لیے ایسا وظیفہ ہے کہ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے۔ بس آپ عمل کریں۔ انشاءاللہ! آپ کی حاجت پوری ہوجائےگی۔ کچھ شرائط ہوتی ہیں وظائف کرنے کےلیے ۔ وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔ تا کہ آپ وظائف کرنے میں کامیاب ہوسکیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو وظائف میں کامیابی ملے ۔ ان باتوں پر عمل شروع
کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو کامیابی ملےگی۔ وہ باتیں یہ ہیں کہ آپ سب سےپہلے باوضو حالت میں وظائف کریں۔ اور دوسرے نمبر پر آپ نے جب بھی کوئی عمل کرناہے۔ آپ کا وہ جائز مقصد کےلیے ہو۔ یہ نہ ہوا جوا جیتنے کےلیے ہو۔ رزق حلال بلکہ رزق ح رام کمانےکےلیے ہو ۔ گن اہ کے لیے ہو ۔ ایسا نہ ہو۔ آپ نے کوئی عمل کرنا ہے۔ توآپ کا وہ نیک اور جائز مقصد کےلیے ہو۔ اللہ کے فضل وکرم سےاگرآپ نیک وجائز مقصد کے لیے کریں گے۔ انشاءاللہ! اللہ کے فضل وکرم سے ایک مرتبہ میں ہی آپ کو رزلٹ ملنا شروع ہوجائےگا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ صدقہ لازمی دیا کریں۔ جب بھی آپ وظیفہ شروع کریں۔ اس سے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ اپنی ذات کا یعنی اپنی ہاتھوں سے صدقہ لازمی دیا کریں۔ دوسرے نمبر بات یہ ہے کہ جب آپ وظائف شروع کرنے لگیں تو اس سے پہلے ایک سو گیارہ روپے سرکار غوث آدم رضی اللہ عنہ کےنام کے نیاز یعنی سرکار غوث عالم ؒ کے نام کی نیاز یعنی لوگوں میں بانٹ دیا کریں۔ اللہ کے فضل وکرم سے انشاءاللہ! اگر آپ ان باتوں پر عمل کرلیتے ہیں۔ آپ کے وظائف اتنے پراثر ہوجائیں گے۔ اتنے کامل ہوجائیں گے ۔ کہ آپ پریشان ہوجائیں گے۔ انشاءاللہ! آپ
کے وظائف ایسے کامل ہوجائیں گے۔ عمل کچھ یوں ہے جس شخص کی کوئی حاجت در پیش ہوخواہ کتنی پریشانی میں ہو۔ وہ بندہ یہ نفل ادا کرے ۔ انشاءاللہ! سخت سے سخت پریشانی بھی دور ہوجائے گی۔ عمل کیا ہے؟ وضو کرکے کسی مسجد یا گھر میں صاف علیحدہ کمرے میں قضائے حاجت دو رکعات نماز نفل اد ا کرے ۔ کہ پہلی رکعت میں بعد سورت الفاتحہ ” سورت اخلاص” تین مرتبہ اور تسمیہ یعنی ” بسم اللہ ” یہ ستر مرتبہ پڑھے۔ اور دوسر ی رکعت یہی پڑھ کر یعنی سورت الفاتحہ کے بعد ” سور ت اخلاص ” تین مرتبہ پڑھ کر ستر مرتبہ تسمیہ پڑھے۔ اس کےبعد معاوز طین یعنی ” سورت الفلق ، سورت الناس” جتنا ہوسکے زیادہ سے زیادہ پڑھے۔ پھر سلام پھیر کر ستر مرتبہ درود پاک پڑھے۔ پھر اپنے رب کریم سے گڑ گڑا کر اپنے مقصد کی دعا مانگے ۔ انشاءاللہ! حاجت پوری ہوگی۔ عمل انتہائی مجرب ہے۔ اور بس د ل میں نیت کرے۔ اور اپنے من کی مرادوں کو پالے۔ اسی شخص کو پہلی بار ہی کسی کودوسری اور کسی کو چند بار عمل کرنے کے بعد مراد مل جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کے پاک بارگاہ کےاندر دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کی نیک جائز دعاؤں اور حاجتوں کو پورا فرمائے۔ اور اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے پیارے حبیب کا سچا پکا عاشق رسول بنائے۔ آمین۔