آج کا عمل آیت الکرسی کا ہے یہ عمل آپ نے صرف دو دن کے لیے کرنا ہے اس عمل کی برکت سے آپ کا مقصد انشاء اللہ پورا ہو جائے گا قرآن مجید کی تمام آیتیں ہر مسلمان کو فائدہ پہنچاتی ہے قرآن پاک کو پڑھنا اور سننے کے بہت سے فوائد ہے

آپٌ نے فرمایا تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن کو سیکھا اور دوسروں کو سکھایا آیت الکرسی بہت مبارک سورہ ہے اس کی بہت ہی زیادہ فضیلت ہے حدیث میں بھی ہے آپٌ نے فرمایا جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے اس کو موت کے علاوہ جنت میں جانے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی ہے

اس کے علاوہ جب گھر سے نکلتے وقت آیت الکرسی کو پڑھا جائے تو 70 ہزار فرشتے آپ کی حفاظت کرتے ہیں اگر رات کو سوتے وقت پڑھے گے تو فرشتے آپ کی پوری رات حفاظت کرتے ہیں

آج کو عمل آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ عصر کی نماز کے بعد آیت الکرسی کو 170 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر دورد پاک بھی پڑھ لینا ہے یہ عمل آپ نے دو دن تک کرنا ہے انشاءاللہ اس عمل سے آپ کا ہر چھوٹا بڑا مقصد پورا ہو جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں