صحابی نے درافت کیا :امانت کس طرح ضائع ہو گی ؟آپ نے فرمایا :”جب معاملات نا اہل لوگوں کے سپرد کر دیے جایں۔”صحیح بخاری ۵٩ ۔راوی :ابو ہریرہاس تحریر میں ایک خاص وظیفہ شیئر کیا جارہا ہے جو آپ کی ہر مشکل کو آسان کر دے گا ۔آج کا یہ وظیفہ نظر بد کی علامت اور اس کا علاج ہے چونکہ نظر بد حسد کی وہ علامت جو جادو اور اس میں فرق کرتی ہے مندرجہ ذیل ہیں لیکن یاد رکھیں نظر کے ساتھ بھی جن چپک جاتے ہیں

درد کا آنکھوں اور کنپٹیوں سے شروع ہو کر سر کی جانب پھیلنااور پھر کندھوں سے اترتے ہوئے ہاتھ پاؤں کے کناروں میں پھیل جانا جسم پر عموما چہرے کمر اور رانوں میں سرخ نیلے دانوں کا بکثرت نکلنا یا دھبے بننا بکثرت پیشاب کا آنا اور قضائے حاجت کے لئے جانا بہت زیادہ پسینہ آنا خصوصا ماتھے اور کمر میں دل کی دھڑکن کا کم یا زیادہ ہونا دل ڈوبتا محسوس ہونااور موت کا خوف چہرے کا زردی مائل ہوجانا تلاوت نماز اور دم کے درمیان بکثرت جمائیاں آنا اور آنسوں کا بہنا پڑھائی اور کام سے دل کا اچاٹ ہوجاناموٹاپے کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں جس میں سب سے زیادہ پائی جانیوالی خوراک کی بے اعتدالی ہے ۔مگر خواتین میں سب سے بڑی وجہ ہارمونز کی بے قاعدگی ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ چکنائی والی اشیاء بھی موٹاپے کا سبب بنتی ہیں ۔

موٹاپے کا ایک بڑا سبب جسم میں پانی کی مقدار کا کم ہونا بھی ہے ۔>موٹاپے کا تعلق صرف اور صرف کھانے پینے سے نہیں بلکہ اس کی دیگر وجوہات بھی ہوسکتی ہیں۔ ہمارے ہاں کسی اضافی خاتون کو دیکھا جائے تو یہی سوچا جاتا ہے کہ اس کی خوراک زیادہ اور کم کام ہے ۔حقیقت کچھ اس طرح ہے ایسی خواتین بھی ہوتی جو کھاتی کم ہیں مگر پھر بھی ان کا وزن بڑھتا جاتا ہے ۔ بہت سے مناسب نیند نہ لینے کیوجہ سے بھی موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں۔آپ کی نیند کا محض ایک گھنٹہ کم ہونے سے جسم میں لیپئن اور گریلن کا لیول بڑھنے لگتا ہے یہ بھوک کی شدت میں اضافے کا محرک ہوتا ہے ۔ عورت اپنی زندگی میں مختلف مراحل سے گزرتی ہے جس سے ہارمونز کا توازن برقرار نہیں رہتا ۔

عورت کے جسم میں ہونیوالی تبدیلی کیوجہ سے ہارمونل کا توازن بگڑنے سے موٹاپے کا باعث بن سکتا ہے۔آج ہم آپکو ایسا طریقہ بتائیں گے جس پر عمل کرکے آپ کئی کلو گرام آپکا وزن کم کرسکتے ہیں۔ زمین پر دستر خواں بچھا کر کھانا اور ہاتھوں سے کھانا نبی کریمﷺ کی سنت ہے اب ایک تحقیق میں اس سنت نبویﷺ کا ایک ایسا حیران کن فائدہ سامنے آیا ہے کہ تحقیق کرنے والے سائنسدان بھی دنگ رہ گئے ۔رپورٹ کے مطابق اس نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زمین پر بیٹھ کر کھانا اور کانٹے چھری اور چمچ کے بجائے اپنے ہاتھوں سے کھانا وزن کم کرنے کیلئے سب سے موثر اور فائدے مند طریقہ ہے ۔ جب آپ کھانے کیلئے اپنی انگلیوں کو جوڑتوں ہیں تو یہ یوگا کا ایک آسن بن جاتا ہے جب یہ آسن بنائیں تو

ہمارے جسم کے سینسر کا کام کرنے والے اعضاء متحرک ہوجاتے ہیں اس سے مناسب خوراک کھانے اور جسم کو اسے ہضم کرنے میں مدد ملتی ہے ۔جب آپ ہاتھ سے کھانا شروع کرتے ہیں تو اس سے آپکے دماغ کو سگنلز پہنچ جاتے ہیں کہ اب آپ کھانا کھانے والے ہیں جس سے وہ آپکے معدے کو اس کھانے کو ہضم کرنے کیلئے تیار کردیتا ہے ۔نتائج میں سائنسدانوں نےبتایا کہ اگر آپ زمین پر بیٹھ کر ہاتھوں سے کھانا کھائیں اور رات کا کھانا جلدی کھالیں تو چند ہفتوں میں ہی کئی کلوگرام وزن اپنا کم کرسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں