اللہ کے دو پیارے نام کا وظیفہ کریں اور ہر قسم کی بیماری سے شفا حاصل کریں یا اللہ یا حیُّ یہ نام تین دفعہ پڑھ کر اپنے ہاتھوں پر دم کر کے اپنے ہاتھوں کو جسم پر پھیر لے یہ عمل صبح بھی کریں اور ایک عمل مغرب کے بعد کریں اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ اللہ تعالی دن اور رات دونوں میں آپ کو ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رکھے گے

پوری زندگی اس وظیفے کے صدقے اللہ آپ کی حفاظت فرماے گا یہ وظیفہ انسان پوری زندگی کرتا رہے بے شک وہ ہر بیماری سے پاک ور بچا رہے گا اس وظیفے میں کوئی اتنا وقت نہیں لگتا بہت ہی مختصر سا عمل ہے یہ آسان سا عمل کرنے کی اللہ ہر ایک کو توفیق دے وظیفہ بہت آزمودہ اور مجرب ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں