وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں فائرنگ کے واقعہ پر نوٹس، فائرنگ اور سیکیورٹی انتظامات کےحوالےسے IG پولیس سےرپورٹ طلب فائرنگ کرنےوالےملزم کو وزیراعلی کی سکیورٹی ٹیم نے موقع سےپکڑا
فائرنگ کا واقعہ وزیر اعلی کےنکلنے کےبعد پیش آیا.

شہباز گل کا کہنا ہے ابھی وزیراعلی پنجاب سے بات ہوئی ہے۔ وہ خیریت سے ہیں۔ اور اپنی رہائش گاہ پر موجود ہیں۔ حملہ آوروں نے ان کی گاڑی کے بلکل قریب آ کر فائرنگ کی۔ وزیراعلی کی سیکورٹی نے حملہ آور کو قابو میں لے کر گرفتار کیا۔ بدقسمتی سے اسد کھوکھرصاحب کے بھائی اس حملے کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں