آزاد کشمیر میں آج الیکشن کا دن تھا ۔پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ذرائع کے مطابق حلقہ لے اے 33 لیپہ ویلی میں ن لیگ کے سابق وزیراعظم کا سامنا پی ٹی آئی کے امیدوار دیوان چغتائی سے ہوا ۔ دیوان چغتائی نےراجہ فاروق حیدر کو چاروں خانے چت کر دیا۔پی ٹئ آئی کے امیدوار 9000 ووٹوں کی لیڈ سے آگے جنکہ صرف بتیس پولنگ سنٹرز کا رزلٹ آنا باقی ہے۔

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک تحریک انصاف 5 اور پیپلز پارٹی ایک نشست پر کامیاب ہوچکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں