آئی ایس پی آر کا کہنا ہےشاہراہ قراقرم کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا۔یاد رہے شاہراہ قراقرم پر جگہ جگہ مٹی کے تودے گرنے کے باعث بند کر دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ایف ڈبلیو اوکے ورکرز نے خراب موسمی حالات میں بھی دن رات کام کر کےشاہراہ قراقرم کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں