طاقت کا طوفان جو سنبھالا نہ جائے ، سنت نبوی ﷺ سے ایسا نسخہ جو کوئی بھی نہیں بتاتا ۔۔آج اس چیز کے بارے میں تحریر کیا جارہا ہے جو ہمارے پیارے آقاﷺ بڑی رغبت سے تناول فرمایا کرتے تھے۔سب سے پہلے ایک صاف پیالی لیجئے اس میں دو چمچ مکھن ڈالئے۔سب سے اچھا مکھن گائے کے دودھ کا ہوتا ہے اس کا ذائقہ بہت لاجواب ہوتا ہے اور مزاج گرم اور تر ہے ایک عام انسان اسے روزانہ ایک سے دو تولہ کھا سکتا ہے یاد رہے کہ آپ نے خالص مکھن لینا ہے آپ نے ڈبے کا مکھن نہیں لینا کسی کمپنی کا مکھن نہیں لینا۔اب آپ اس میں تین عدد کھجوریں ڈالئیے کاٹ کر شامل کیجئے گا۔ کٹھلیاں نکال لیجئے۔کھجور کا ذائقہ شیریں اور مزاج گرم و تر ہے اس کی مقدار خوراک ایک چھٹانک سے لے کر ایک پاؤ تک ہے قرآن مجید فرقان حمید میں بیس مرتبہ کھجور کا ذکر آیا ہے۔ اس سے آپ کھجور کی افادیت کا اندازہ خود لگاسکتےہیں کہ یہ کتنی اہم چیز ہے ۔حضور اکرم ﷺ کو مکھن میں کھجور ملا کر کھانے سے بڑی رغبت تھی اس بات کا حدیث شریف میں بھی ذکر آیا ہے مکھن کھجور کے ساتھ ملا کر کھانے سے ملٹی وائٹامن غذاؤں کا یہ بادشاہ بن جاتا ہے اگر صبح ناشتے میں آدھا چھٹانک مکھن اور ایک چھٹانک کھجور کا استعمال کیاجائے تو دل و دماغ اور اعصاب میں بے پناہ طاقت پیدا ہوتی ہے۔حضرت محمد ﷺ کی حیات مبارکہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے ان کا ہر ایک عمل ہماری دنیا اور آخرت میں بھلائی کاسبب ہے اعصاب دماغ اور دل کی کمزوری سے پریشان لڑکے اور لڑکیاں اس پر ضرور عمل کریں انشاء اللہ آپ میں بے حد طاقت آجائے گی۔شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں