رمضان المبارک کی مبارک گھڑیوں میں مبارک ساعتوں میں رحمت بھری ساعتوں میں حصول اولاد کا یعنی اولاد ہونے کا ایک بہت ہی مجرب نہایت ہی طاقت ور اور بہت ہی آسان سا عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ وہ حضرات جو ہزاروں علاجوں ومعالجوں کے بعد بھی اولا د جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ اور ڈاکٹروں اور طبیبوں سے مایوس ہوچکے ہیں۔ تو آپ نے بالکل پریشان نہیں ہونا۔ یقین کریں کہ ہمارا آج کا عمل بہت طاقت ور ہے۔ اگر پوری توجہ کے ساتھ پورے یقین کے ساتھ رمضان المبارک میں اس عمل کو کر لیتے ہیں۔ اور یہ یاد رکھیں کہ آپ نے ہر حال میں اس عمل کر لینا ہے۔ صرف حصول اولا دکے لیے۔
جو بھی رمضان المبار ک کے مہینے میں اللہ کی رحمت سے باامید ہو کر اس عمل کو کرے گا ۔ تو انشاءاللہ عزوجل میر ا رب اپنے خزانوں سے اسے بھی اولاد کی نعمت عطافرمائے گا۔ کیونکہ ہمارے رب کے خزانوں میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے۔ وظیفہ کوکرنے سے پہلے یہ نیت کرلیں۔ کہ ہم نے اس وظیفے کو پوری توجہ اور پورے یقین کے ساتھ کرنا ہے۔ جو لوگ ہزار علاج ومعالج کے بعد اولاد جیسی نعمت سے محروم ہو۔ اور ڈاکٹروں اور طبیبوں سے مایو س آگیا ہو۔ تو اسے چاہیے کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اللہ تبارک وتعالیٰ کے یہ تین نام سب سے پہلے ان تین ناموں “یا خالق ، یا باری، یا مصور” کو پڑھنا ہے۔
یہاں تک تو ہوگیا ہے ہم نے ہرنماز کے بعد اس عمل کو کرنا ہے اور پھر دعامانگنی ہے۔اب جو ہماری بہنیں پڑھ رہی ہیں۔ وہ پوری توجہ سے پڑھیں۔ کہ آپ نے اس عمل کچھ اس طرح کرنا ہے افطاری کے وقت جب روزہ افطارکریں۔آپ نے یہی عمل کرکے یعنی ان تینوں اسماء کو اکیس مرتبہ پڑھنا ہے ۔ وہ اسماء “یا خالق ، یا باری ، یا مصور” ہیں۔ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ تو افطاری کے وقت اسی طرح اس عمل کوکرنا ہے۔ پھر کھجور یا پانی پر جس کے ساتھ روزہ افطارکرتی ہیں۔
کھجور ہے یا پانی اس پر دم کردیجیے۔ یعنی اس وظیفے کو پڑھنے کے بعد اس چیز پر دم یعنی پھونک مار دیں۔ پھر دونوں میں سے جو چیز ہے اسی سے روزہ افطار کریں۔ اپنی افطاری کریں۔ یہ آپ نے روزانہ اس عمل کو کرنا ہے۔ آپ نے اس بابرکت مہینے میں اس عمل کو ضرور آزمانا ہے۔ آپ نے آزمانے کی نیت سے نہیں کرنا ہے بلکہ پورے یقین سے کرنا ہے۔ پور ی توجہ کے ساتھ کرنا ہے۔ انشاءاللہ !ہماری مراد ضرور پوری ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی نعمتوں کے خزانوں سے اولاد عطا فرمائے گا۔