اللہ پاک کے بہت خوبصورت نام ہیں جن کو پڑھ کر ہم اپنی مشکلات کو حل کرسکتے ہیں اور اپنی مشکلات کو آسان بنا سکتے ہیں اپنی مشکلات کو آسان بنا سکتے ہیں اور اپنے گھر وں میں خیرو برکت لاسکتے ہیں تو اللہ پاک کے ایک اسم مبارک کے حوالے سے اس تحریر میں وظیفہ بتایا جائے گا بہت ہی طاقتور وظیفہ و عمل ہے یقین کیجئے ایسا معجزہ آپ نے کبھی اپنی زندگی میں نہیں دیکھا ہوگا جو معجزہ آپ اس عمل کرنے کے بعد دیکھیں گے بس آپ نے پورے یقین کے ساتھ پورے بھروسے کے ساتھ یہ عمل کرنا ہے اور اس عمل کو کرنے کے ساتھ ساتھ آپ نے ایک مرتبہ اپنا صدقہ ضرور نکال لینا ہے اپنا صدقہ نکال کر پھر ہی آپ یہ عمل کریں انشاء اللہ آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہوگا اللہ پاک کا ایک اسم مبارک بتایاجارہا ہے-

جو رات کو آپ لوگوں نے سونے سے پہلے صرف 10 منٹ پڑھ کر سونا ہے انشاء اللہ وہ مالک وہ پروردگار شام سے پہلے پہلے ہی آپ کی ضروریات کو پورا فرمادے گا اگر آپ کی جیب خالی ہے تو آپ کی جیب میں دولت آجائے گی پیسے آجائیں گے اگر آ پ کے گھر میں رزق کی کمی ہے رزق کی کمی پوری ہوجائے گی اگر آپ کا ہاتھ بہت ہی زیادہ تنگ ہے اور آپ بہت زیادہ مجبور ہیں آپ کی ضرورت پوری نہیں ہورہی کوئی آپ کی مدد نہیں کررہا کوئی آپ کو اُدھار پیسے تک نہیں دے رہا تو آپ رات کو صرف دس منٹ اللہ پاک کا یہ اسم مبارک پڑھ کر پھر سوجائیں انشاء اللہ اگلے دن آپ خود ہی ایسا معجزہ دیکھیں گے کہ آپ کی آنکھوں کو بھی یقین نہیں آئے گا کہ یہ سب کیسے ہوگیا جو اللہ پاک کا اسم مبارک بتایا جارہا ہے وہ بڑی توجہ کے ساتھ ذہن نشین فرمالیجئے کہ اللہ پاک کا یہ اسم مبارک یا مُعطِیُ اے ہمیشہ دینے والے اللہ پاک کا یہ بہت ہی پیارا اور بہت ہی خاص اسم مبارک ہے-

ویسے تو سارے اسم مبارکہ بہت ہی برکت والے ہیں بہت ہی شان والے ہیں اور بہت ہی عظمت والے ہیں لیکن یہ اسم مبارک پورے یقن کے ساتھ سونے سے پہلے دس منٹ پڑھ کر سوجائیے انشاء اللہ جس طرح کی آپ کی دولت کے حوالے سے ضرورت ہو گی پیسوں کے حوالے سے ضرورت ہو گی وہ پوری ہوجائے گی آپ سب کو معلوم ہے کہ آج ایسے حالات سے انسان گزررہے ہیں کہ اپنا جتنا بھی کوئی قریبی دوست ہو ساتھی ہو رشتہ دار ہوکوئی بھی کسی کو کچھ نہیں دے سکتا اور نہ ہی کوئی دینے کو تیار ہے-

کیونکہ ہر انسان کے اپنے حالات بہت ہی زیادہ تنگ ہوتے ہیں پھر اگر کسی کو ادھار پیسے دینے پڑجائیں کسی کی ضرورت پوری کرنی پڑ جائے تو وہ انسان دیتے وقت پتہ نہیں کتنی بار پہلے سوچتا ہے کہ جس بندے کو میں پیسے دے رہا ہوں یہ مجھے واپس کرے گا یا نہیں اس کو الگ ہی پریشانی لگ جاتی ہے لیکن میں صرف اتنی ہی گزارش کروں گا کہ اللہ کی ذات پر پورا یقین رکھتے ہوئے پورا بھروسہ رکھتے ہوئے اگر آپ لوگوں کے مالی حالات بہت ہی تنگ ہیں تو آپ رات کو صرف دس منٹ یہ اسم مبارک پڑھ کر پھر اللہ سے اپنے رزق اور دولت کی دعامانگ کر سوجایا کریں انشاء اللہ اگلے دن وہ مالک آپ کی ضرورت کو ضرور پورا فرمادے گا۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں