میں 3.61 فیصد سستا ہوگیا ، امریکی خام تیل2ڈالر 23 سینٹس سستا ہوکر 60 ڈالر ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ۔تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل 59 ڈالر 38 سینٹس فی بیرل پر آگیا ہے،عالمی مارکیٹ میں لندن برینٹ آئل 3.56 فیصد سستا ہوگیا۔ لندن برینٹ آئل 2.26 ڈالر سستاہوکر 62.36ڈالر فی بیرل کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کو دیکھتے ہوئے پاکستان میں بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پیدا ہوسکتی ہے۔ تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ حکومت نے کرنا ہےواضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونا

1 ڈالر اضافے سے 1738 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی 17 سینٹس کمی

اپنا تبصرہ بھیجیں