صرف پانچ منٹ میں بالوں کی سفید ی کا خاتمہ ، گنج پن او ر بالوں کے گرنے سے بھی چھٹکار ا مل جائے گا۔ جی ہاں ! یہ کوئی دعویٰ نہیں ہے ۔ بلکہ ایک حقیقت ہے۔ آپ کو جو بنانا سکھار ہے ہیں۔ آپ یہ بالوں میں لگائیں یہ آپ کے بالوں کو قدرتی طور پر کالا کرے گی۔ اگر آپ کے سر پر گنج پن نمودار ہورہا ہو۔ آپ کے بال گررہے ہیں ۔ ہئیر فال کا شکا رہیں۔ تو یہ مسئلہ بھی جڑ سے ختم ہوجائےگا۔ یہ نسخہ استعمال کریں۔ تو آپ کچھ دنوں میں ہی اپنے بالوں میں بہترین فرق دیکھیں گے ۔
با لوں کے لیے یہ نسخہ بہت زبردست ہے۔ یہ آزمایا ہو ا نسخہ ہے۔ ا س کو استعمال کرنےسے آپ کے بالوں کی سفیدی ختم ہوگی۔ جو نئے بال اگیں گے وہ بھی کالے ہوں گے۔ بنیادی طور پر یہ ایک تیل ہے۔ یہ آپ کے بالوں کوبڑھنے میں مدد دے گا۔ یہ آپ کے گنج پن کو ختم کرے گا۔ اور جو بال گرتے ہیں ان کو بھی دور کرے گا۔ اس نسخے کو بنانے کے لیے ایک عدد ہر ی پیاز، ایک بڑی پیاز ، چار پھلیاں لہسن کے چھیل لیں۔ پھر آپ بارہ سے پندرہ عدد کڑی پتے لے لیں۔
پھر آپ ایک صاف باؤل لیں۔ اس میں ہری پیاز ، پیاز اور لہسن کو الگ الگ دھو کر باریک باریک کاٹ لیں۔ سب کو جب آپ باریک باریک کاٹ لیں۔ تو اس کے بعد اس میں کڑی پتے ڈالیں گے ۔ یہ کڑی پتے کا پودا لینا پڑے گا۔ آپ کو مارکیٹ سے آسانی سے نہیں ملیں گے ۔ اب ایک صاف پین چولہے پررکھیں ۔ اس میں آدھی کپ ناریل کا تیل ڈالنا ہے۔ درمیانی آنچ رکھنی ہے۔ ناریل کا تیل بالوں کو کالا اور گھنے اور لمبا بناتا ہے۔ اور گرنےسے روکتا ہے۔ اب اس میں پیاز، لہسن اور کڑی پتہ جو کا ٹ کے رکھے تھے ان کو ڈال لیں۔ اس کو تب تک پکا نا ہے جب تک یہ براؤن ہوجائیں ۔
یہ تمام اجزاء جل جائیں تو اس کو چولہے سے اتار لیں۔ اور اس کو ٹھنڈ ا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ اس کے بعد اس کو چھان لیں۔ اس کا تیل نکال لیں۔ اور باقی چیزیں پھینک دیں۔ ہمارا تیل تیار ہے اب اس کو استعمال کیسے کرناہے؟ اس کو رات سونےسے پہلے یہ تیل اپنے بالوں میں لگائیں۔ اور پوری رات کے لیے لگارہنے دیں۔ اور پھر صبح اٹھ کر کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں۔ صرف پانچ منٹ میں آپ کو اس رمیڈی کا رزلٹ مل جائےگا۔ اگر آپ اس رمیڈی کو ایک ماہ تک استعمال کریں۔ ہفتے میں دو سے تین مرتبہ استعمال کریں تو آپ کے بال ہمیشہ کے لیے لمبے ، گھنے اور کالے ہوجائیں گے ۔ اور گنج پن کا بھی خاتمہ ہوجائےگا۔ یہ آزمائی ہوئی چیز ہے۔