ماہ شعبان کا مبارک مہینہ جاری ہے اس ماہ کی فضیلت بہت ہی زیادہ ہے اس مبارک ماہ کے اتنے زیادہ وظائف ہیں جن کے معجزات اور واقعات اتنے زیادہ ہیں کہ ہمارا جی چاہتا ہے کہ آپ کے سامنے روزانہ ایسے وظائف رکھیں جس سے بہت سارے بہنوں اور بھائیوں نے بے تحاشہ فائدہ اٹھا یا ہو ہمیں ابھی بھی یاد ہے چار سال پہلے کی بات ہے رجب کا مہینہ ختم اور شعبان کے مہینے کی آمد آمد تھی اسی دوران ایک بہن نے بتا یا آپ کے ہر وظائف بہت ہی کام دیتے ہیں۔ اکثر وظائف میں نے شروع کیے مجھے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہوا ہے۔
میری ہردعا قبول ہوتی ہے دعا سے بہت ہی زیادہ فائدہ اٹھا چکی تھی ہمارے معاشرے میں اکثر بہت سارے ایسے لوگ مو جو د ہیں جو ہمارے بتائے ہوئے وظائف سے بہت ہی زیادہ فائدہ اٹھا چکے ہیں نہ ہی صرف فائدہ اٹھا چکے ہیں ان وظائف سے اپنی زند گیاں تک سنوار چکے ہیں تو آج بھی ہم ایک ایسا وظیفہ لے کر آئے ہیں کہ جس کی وجہ سے آپ کی ہر پریشانی دور ہو جا ئے گی آپ کی ہر جائز حاجت بھی پوری ہو جا ئے گی گھر گاڑی اور بنگلہ اور دنیا یہ سب چیزیں ہی انسان چاہتا ہے کہ اس کو یہ سب چیزیں مہیا ہوں اسے زندگی میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی تنگی نہ ہو
اسے ہر چیز مہیا ہو۔ اس کے پاس گاڑی ہو بنگلہ ہو بنک بیلنس ہو اور پوری دنیا یہاں تک کہ وہ پوری دنیا تک کو اپنی لپیٹ میں لے لینا چاہتا ہے۔ آپ ماہ شعبان میں جب بھی پاک صاف ہوں اس ماہ کے کوئی بھی پانچ دن مقرر کر لیں کر نا یہ کہ لونگ کے بارہ دانے آپ نے لینے ہیں اور روزانہ چوبیس گھنٹوں میں سے جب کبھی آپ کو وقت ملے دن میں کسی بھی ٹائم ان دانوں پر تیتیس مرتبہ سورۃ فاتحہ بائیس مرتبہ سورۃ اخلاص دس بار آیت الکرسی اور اول و آخر تین بار درود شریف پڑھ کر لونگ کے دانو پر دم کر دیں پھر یہی عمل آپ پانچ دن لگاتار دہرائیں جب پانچ دن مکمل ہو جا ئیں
پھر اس کے بعد ان دانوں کو دو دو کر کے گھر کے سبھی کونوں میں رکھ دیں اس عمل کے کرنے سے آپ کو بہت ہی فائدہ ہوگا ۔ انشاء اللہ اس عمل کے کرنے سے آپ کی جتنی بھی مشکلات ہیں وہ حل ہو جا ئیں گی وہ دور ہو جا ئیں گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کی جو بھی حاجات ہوں گی وہ بھی پوری ہو جا ئیں گی۔ میں چاہتا ہوں کہ آپ یہ وظیفہ کر یں تا کہ اس وظیفے سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکیں۔ آپ کی زندگی سنور جا ئے گی انشاء اللہ اس عمل کے کرنے سے ۔