سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی نے فرمایا جب کوئی آدمی مجھ پر درود شریف پڑھتا ہے تو منادی پکار کر کہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کے بدلے تجھ پر دس بار درود بھیجے۔ آسمان والے یہ سن کر کہتے ہیں۔ تیرے درود شریف کے بدلے ایک سو بار تجھ پر رحمت فرمائے۔

اسی طرح دوسرے آسمان والے دو سو، تیسرے آسمان والے ہزار بار، چوتھے آسمان والے دو ہزار، پانچویں آسمان ولاے چار ہزار، چھٹے آسمان والے چھ ہزار، ساتویں آسمان والے سات ہزار بار درود بھیجتے ہیں۔ پھر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اسے ثواب عطا کرنا میری ذمہ داری ہے، جیسے اس نے میرے محبوب ﷺپر درود و سلام بھیجا اور دل و جان سے ان کی تعظیم و توقیر بجا لایا۔ مجھ پر حق ہے کہ میں اس کے ہر قسم کے گن اہ معاف فرما دوں۔حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے واسطہ کے حضورﷺ نے فرمایا کہ اپنی مجالس کو درود پاک کے ساتھ مزین کیا کرو۔

اس لئے کہ مجھ پر درود شریف پڑھنا تمہارے لئے قی۔امت میں نور ہے۔ حضرت شاہ عبدالحق محدث دہلویؒ فرماتے ہیں کہ درود شریف کی برکت سے نبی کریمﷺ کی محبت زیادہ ہوتی ہے اور دل میں محاسن مصطفیٰﷺ پیدا ہوتے ہیں اور قی۔امت کے دن رسول کریمﷺ درود پاک پڑھنے والے کے ساتھ مصافحہ فرمائیں گے اور درود شریف کی برکت سے زیارت جمال آراء سرور دو جہاںﷺکی خواب میں نصیب ہو تی ہے۔کیا آپ جانتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا بے بس کیوں بنا دیتا ہے اس کیوجہ یہ ہے کہ یہ تمام تر حقیقتیں تمہیں پھر اسی تک واپس لے جائیں ۔

پھر تمہیں اسے پکارو تو وہ تمہاری پکاری کا جواب دے گا۔ وہ ہمیں پریشانیوں میں مبتلا اس لیے کرتا ہے کہ ہم اس سے مانگیں وہ معجزے دیکھا کر عطاء کرے ۔آج کا وظیفہ سے آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کہ آپ ہر راستہ سیدھا صراط مستقیم پر چلا جائیگا ۔ آپ کی پریشانیاں مشکلات دور ہوجائیں گی ۔ ہر وقت نہیں آپ نے صرف ایک مرتبہ پڑھنی ہے تو آپ رزق دولت میں کھیلو گے ۔جب پریشان ہوجائیں تو آیت ایک مرتبہ پڑھیں جب آپ پر خوشی طاری ہوجائے تو یہ آیت دو مرتبہ پڑھیں آپ نے ان مع العسر یسرا یہ آیت پڑھنے کے بعد یا اللہ ُ یا رزاقُ پڑھنا ہے ۔ جب دن میں پریشانی محسوس کرو تو یہ آیت پڑھ لو۔آپ کچھ دنوں میں دیکھیں گے کہ آپ کا دل باغ باغ ہوجائیگا اور انشاء اللہ رب کریم آپ پر فضل فرمائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں