شعبا ن کی پہلی جمعرات آپ کو بے حد مبارک ہو۔ اس جمعرات کے حوالے سے ہی ہم آپ کے لیے ایک خاص ورد لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ ورد کی تاثیر کے لیے یہ بات ضروری ہے کہ ہم پانچ وقت کے نمازی بن جا ئیں اور نماز کی پابندی انتہائی ضروری ہے فرض نماز کو چھوڑنا گ ن ا ہ کا سبب بنتا ہے اور گ ن ا ہ کے ہوتے ہوئے ورد کی تاسیر کم ہو جاتی ہے ساتھ ہی ساتھ یہ بات بھی ضروری ہے کہ ورد پڑھنے سے پہلے نیک نیتی کے ساتھ اس بات پر یقین ہو کہ اللہ ہم سب کی حاجات کو پوری کر نےو الا ہے اور اس نیک نیتی کے ساتھ ہمیں ورد کو بار بار بتائے ہوئے طریقے کے ساتھ دہرانہ بھی ہے۔

تا کہ ہماری زندگیوں میں آسانیاں بڑھتی چلی جا ئیں اور ہماری مشکلات میں کمی واقع ہو جا ئے غربت تنگ دستی اور مفلسی سے ہمیں چھٹکارا مل جا ئے یہ بات بہت ضروری ہے کہ ہمیں یقین ہو اللہ پر وہی ہمارا رہنما ہے وہی ہمارا مشکل کشاء ہے۔ حاجات کو پورا کرنے کے حوالے سے اللہ نے حضرت موسیٰ ؑ چند الفاظ عطا کیے چند کلمات عطا کیے جن کو پڑھنے ہی کی وجہ سے حضرت موسیٰ ؑ اللہ کے کافی پیارے محبوب ترین نبی رہے ہیں۔ سو وہ کلمات کیا ہیں یہ بات ہم بعد میں کریں گے میں آپ کو کلمات کا پڑھنے کا طریقہ کیا ہے۔

گیارہ بار بلند آواز میں پڑھنا ہوگا کہ آپ خود اس درودِ پاک کو سن سکیں اور گیارہ بار بعد میں ہی درودِ پاک پڑھنا ہے اس کی فضیلت یہ ہے کہ جب بھی کبھی دعا مانگتے ہیں تو اول و آخر اگر درودِ پاک پڑھ لیتے ہیں تو وہ ہماری دعائیں قبول ہو جا تی ہیں۔ ایک اور شرط یہاں پر میں آپ کو بتا تا چلوں کہ آپ کا تلفظ ٹھیک ہو نا چاہیے۔ جہاں پر صفائی اور پاکیزگی کا خاص خیال ہو۔ اور پوری یکسوئی کے ساتھ اپنے معاملات کا ذکر کر یں اور اللہ سے یو نہی بات کریں جس طرح سے اپنے دوست کے ساتھ بات کر تے ہیں اللہ کے سامنے جب ہم کوئی بات کر تے ہیں تو اللہ خاص کرم فرما تا ہے۔

اور اللہ کی ہستی ایک ایسی ہستی ہے جس کو ہم دکھ اور آنسو دکھا ئیں بھی تو ان پر اللہ پاک پردہ ڈالنے والا ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ خوش ہوتے ہیں کہ اس کا بندہ جو ہے اس کے سامنے اس کے دکھ سکھ کا اظہار کر رہا ہے اور اللہ تعالیٰ اسی خوشی کے بدلے میں آپ کو اس تکلیف اور پریشانی سے نجات دلا دیتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ آپ دوسروں کو بھی اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں جو لوگ دوسروں کا بھلا چاہتے ہیں ان کے ساتھ بھی بھلا ہوتا ہے اور ان کو فائدے بھی ملتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں