حضرت ابوبکر صدیق ؓ نے فرمایا: نبی اکرم ؐ پر درود پاک پڑھنا، گ۔ن اہوں کو یوں مٹ۔ادیتا ہے ، جیسے کہ پانی آ۔۔گ کو بجھادیتا ہے اور حضور ؐ پر سلام بھیجنا اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے غلام آزاد کرنے سے افضل ہے اور رسول اکرم ؐ سے محبت کرنا۔ اللہ تعالیٰ کی راہ میں ت۔ل۔وار چلانے اور جانیں ق۔رب۔ان کرنے سے افضل ہے ۔ ام المؤ منین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کا قول ہے کہ ، مجلسوں کی زینت نبی کریم ؐ پر درود پاک پڑھنا ہے ۔

لہذا مجالس کو درود پاک سے م۔زین کرو۔سیدنا عبداللہ بن مسعود ؓنے حضرت زید بن وہب سے فرمایا کہ جب جمعہ کا دن آئے تو رسول اللہ ؐ پر ہزار مرتبہ درود پاک پڑھنا ت۔رک نہ کرو۔ حضرت حذیفہؓ کا فرمان ہے کہ درود پاک پڑھنا، درود پاک پڑھنے والے کواور اس کی اولاد کو، اور اولاد کی اولاد کو رنگ دیتا ہے ۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فرمان جاری کیا کہ جمعہ کے دن علم کی اشاعت کرو اور نبی اکرم ؐ پر درود پاک کی کثرت کرو۔ایک سائل حضرت علیؓ کے پاس آ یا اور عرض کیا کہ مجھے کچھ دیجئے ،میں ت۔نگ۔دست ہوں۔ حضرت علی ؓ کے پاس اس وقت دینے کے لیے کوئی چیز نہ تھی، آپ نے دس بار درود پڑھ کر سائل کی ہتھ۔یلی پر پ۔ھون۔ک م۔ار کر فرمایا ہتھیلی بند کر دو، سائل نے باہر جا کر جب ہتھیلی کھولی تو سونے کے دیناروں سے بھ۔ری پ۔ڑی تھی۔اگر آپ صرف اور صرف ایک مرتبہ یہ دعا پڑھ لیں تو اللہ تعالیٰ اس دن بہترین رزق سے نواز دے گا۔

اللہ تعالیٰ اس کو ہر قسم سے رزق عطاء فرمائیں گے ۔ ب۔رائیوں سے دور رکھیں گے پ۔ریشانیوں سے نج۔ات ہوگی ۔ صرف صبح میں پڑھ لیں اگر صبح میں نہیں پڑھ پائے تو شام میں پڑھ لیں ۔ اگلے دن صبح تک اللہ تعالیٰ اس کو بہترین رزق عطاء فرمائیں گے ۔ ہر انسان پ۔ریشان ہیں کچھ رزق اور پ۔ریشانی کے حوالے یہ عمل بہت اہم ہے ۔ آج کا وظیفہ بہت خاص آپﷺ کا بتایا ہوا ایسا عمل ہے جس کو صرف اور صرف ایک مرتبہ صبح میں اور ایک مرتبہ شام میں آپ نے پڑھنا ہے اس دن کا ذمہ اللہ تعالیٰ خود لے لیتے ہیں ۔ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا جو شخص صبح میں یہ دعا پڑھ لے تو اس دن بہترین رزق سے نوازا جائیگا اور ب۔رائیوں سے محفو ظ رہیگا ۔

پ۔ریشانیوں سے نجات حاصل ہوگی اور جوشخص شام کو پڑھ لے تو اس رات بہترین رزق سے نوازا جائیگا ۔ پ۔ریشانیوں سے ب۔رائیوں سے محفوظ رہیگا ۔ وہ کلمات ماشا ء اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ اشھد ان اللہ علی کل شی ءِِ قدیرہے یہ وہ کلمات ہیں جن کو آپ نے صبح وشام ایک مرتبہ پڑھنا ہے۔ انشاء اللہ اس دن اللہ تعالیٰ ایسی کرم نوازی فرمائیں گے کہ آپ کو بے پن۔اہ رزق عطاء فرمائیں گے ۔ جو ہمارے پیارے حبیب ﷺ نے فرمادیا تو اس میں کوئی شک کی گ۔نجائش باقی نہیں رہ جاتی ہے ۔آپ کو بتاتے چلیں جب ہم کوئی عمل کرتے ہیں۔ اس کا تعلق حدیث مبارکہ یا قرآن کریم سے ہو تو جب تک اس کو یقین سے نہیں کرتے تب تک اس کا فائدہ حاصل نہیں ہوتا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں