آج کا وظیفہ بہت آسان اور مجرب ہے اس وظیفے می بہت اہمیت ہے اگر آپ اس وظیفے کو یقین کے ساتھ کریں گے تو انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہو گا آج اس وظیفے کے کرنے سے آپ کی بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی بہت سے ایسے لوگ ہے جو ایک مسلے سے نکلتے ہیں اور دوسری بیماری میں مبتلا ہو جاتے ہیں ہر بیماری سے نجات پانے کے لیے آج ہم آپ کو بہت بابرکت وظیفہ بتائے گے اگر آپ اس عمل کو پووی توجہ اور یقین کے ساتھ کریں گے تو اللہ پاک آپ کے گھر سے بیماری کا نام ونشان ختم کر دے گا بے شک اللہ پاک سے مایوس ہونا گناہ ہے اللہ پاک ہماری مشکلوں کو دور کرنے والا ہے اللہ سے رو رو کر مانگا کریں اللہ آپ کی فریاد ضرور سنے گے بس آپ نے اللہ پاک کی ذات پر کامل یقین رکھنا چاہیے کیونکہ جب بندہ اللہ پاک سے مانگتا ہے تو اللہ پاک کی ذات اسے ضروع عطا فرماتی ہے-

اللہ کے ہر کام میں مصلیت ہوتی ہے یہ عمل بہت برکت والا ہے آپ اس عمل کو ضرور کیجیے گا اس سے آپ کو بہت فائدہ ہو گا وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے دن میں کسی بھی نماز کے بعد یا پھر چلتے پھرتے اللہ پاک کے تین ناموں کا ورد کرنا ہے یا اللہ ، یا غفورُ ، یا کریمُ ان تینوں ناموں کو اکٹھا پڑھ کر بیماری کا تصور کرنا ہے آپ ان تینوں ناموں کو اسی ترتیب کے ساتھ پڑھے اور 100 مرتبہ ان کو پڑھے اگر آپ زیادہ پڑھنا چاہے تو زیادہ بھی پڑھ سکتے ہیں آپ اس وظیفے کو ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ لازمی پڑھیں اس سے انشاء اللہ آپ کے گھر سے بیماری ختم ہو جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں