حضرت ابو ذر غفاریؓ سے مروی ہے کہ رسولِ پاک صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے ماہِ رجب کا پہلا روزہ رکھا اُس کے ثواب کو مہینہ بھر کے روزوں کےثواب کے بقدر قرار دیا جائے گا اور جس شخص نے 7 روزے رکھے، اُس پر جہنم کے ساتوں دروازے بند کر دیئے جائیں گے اور جس شخص نے 8 روزے رکھے اُس کیلئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیئے جائیں گے اور جس شخص نے 10 روزے رکھے اللہ تعالیٰ اُس کے گناہوں کو نیکیوں سے تبدیل فرما دیں گے اور جس شخص نے ماہِ رجب کے 18 روزے رکھے تو ایک پکارنے والا آسمان سے پکارے گا کہ اللہ تعالیٰ نے تیرے پچھلے تمام گ۔ناہ معاف فرما دیئے ہیں۔ لہٰذا اب نئے سرے سے تو عمل کرنا شروع کر دے ۔

درود شریف بہت زیادہ برکتوں اور شان وشوکت والا وظیفہ ہے درود شریف ایک ایسا وظیفہ ا س سے بڑھ کر ہمارے خیال کے مطابق کوئی خاص وظیفہ نہیں ہے ۔ کوئی اعلیٰ وظیفہ نہیں جو بندہ روزانہ کم از کم 100مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے قیامت والے دن نبی کریمﷺ اس بندے کی شفاعت کریں گے ۔ اپنے اس امتی کی شفاعت کریں گے جو بندہ 100مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے اس درود شریف کی برکت کیوجہ سے اس کی زندگی سے پریشانیاں دکھ تکلیفیں سب ختم ہوجاتی ہیں۔ آپ اپنے محلے کے اندر نظر دوڑائیں آپ کو وہ بندہ انتہائی سکون اور انتہائی اطمینان ہوگا ۔انتہائی خوبصورت زندگی گزار ہوگا ۔ کوئی اس کے مسائل نہیں ہونگے ۔ آجکل ہمارا رواج ایسا بن چکا ہے کہ جس بندے کے ہاتھ میں تسبیح دیکھیں تو اس کا مذاق اڑاتا ہے کہ دیکھو یہ پتا نہیں کیا پڑھ رہا اور اس کا کوئی کام ہے نہیں

ہم اس کا دل خوش کرنے کیلئے کہ تم بہت اچھا کام کررہے ہو اللہ تعالیٰ ہمیں بھی توفیق عطاء فرمائے ہم اس کا دل دکھاتے ہیں ۔ ایسا بلکل نہیں کرنا چاہیے اگر تسبیح ہاتھ میں نہیں پکڑ سکتے ہیں شرم محسوس کرتے ہیں تو کم ازکم دل میں آپ درود شریف ضرور پڑھ لیا کریں۔ آج کا جو وظیفہ آپ کیلئے پیش کررہے ہیں رجب المرجب شریف کا آخری عشرہ شروع ہوچکا ہے ۔ آج 21رجب المرجب شریف کا دن ختم ہوگیا ۔ بہت ہی بابرکت گھڑیاں چل رہی ہیں ۔ بہت عظمت وشان وشوکت والی گھڑیاں چل رہی ہیں۔ ان گھڑیوں کو بلکل بھی ضائع مت کریں ۔ رجب المرجب شریف ایسا مہینہ ہے جس کے بارے میں نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ رجب المرجب اللہ کریم کا مہینہ ہے ۔باقی سارے مہینے بھی اللہ تعالیٰ کے ہیں لیکن اس مہینہ کو بہت خاص عظمت حاصل ہے ۔ آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے آپ نے آخری عشرہ میں روزانہ 7 تسبیح کایا حی یاقیوم 700مرتبہ پڑھنی ہے اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے ۔آپ کے اس عمل میں زیادہ سے زیادہ پندرہ منٹ بھی نہیں لگیں گے ۔ اس عمل کی برکت کیوجہ آپ کا ہر مسئلہ دور ہوجائیگی آپ کی ہر پریشانی دور ہوگی ۔ اللہ تعالیٰ دولت سے مالا مال کردیں گے رزق کی فراوانی ہوگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں