جی بالکل ایک کروڑ مانگو اللہ تعالیٰ ضرور دے گا۔ میں آپ کو ثبوت کے ساتھ یہ وظیفہ دینے لگا ہوں۔ کہ کچھ بھی مانگو ایک آلِ رسول سید بزرگ کی طرف سے وظیفہ مجھے ملا ہے اور میں اس کا باقاعدہ ثبوت دینے لگا ہوں یقین کیجئے کہ منہ کی مانگی ملتی ہے منہ کی مانگی ۔ میری والدہ صاحبہ نے ایک مکان دیکھا اس دورمیں ہمارا اپنا مکان نہیں تھا تو تین ساڑھے تین لاکھ روپے کا وہ مکان ہمارے پاس ایک لاکھ یا سوا لاکھ کم تھا تو میری والدہ کی دل کی تمنا تھی کہ اللہ ہمیں یہ مکان مل جا ئے تو لاکھ سوا لاکھ اٹھا ئیس سال پہلے آج بھی سوا لاکھ کتنی بڑی چیز ہے لیکن اگر دیکھا جا ئے تو اس دور کا آج کا پچاس لاکھ بنے اگر ہم حساب لگا ئیں تو دو نسلیں گزر جاتی ہیں۔

اٹھا ئیس سال میں ہمارے ایک جاننے والے نبی پاک ﷺ کی اولاد میں سے سید زادے ایک بزرگ تھے میری والدہ صاحبہ ان کے پاس گئی ہماری تھوڑی جان پہچان تھی کہ ہمیں کوئی ایسا حل بتائیں کوئی وظیفہ بتائیں تو بزرگوں نے ایک وظیفہ ہمیں عنایت کیا اور اجازت دی آج میں وہ وظیفہ بتانے لگا ہوں اور اجازت دی وہ وظیفہ میری والدہ صاحبہ نے کیا کہ رب میرا دیکھ رہا ہے ہمارے ساتھ اپنا میں آپ کو ذاتی تجربہ دے رہا ہوں اپنے اوپر آزما ئی ہوئی چیز آپ کو بتا رہا ہوں۔ یہ ایسی چیز ہے کہ اس طرح تو سارے وظائف آزما ئے ہوئے ہیں لیکن یہ وظیفہ بہت ہی خاص ہونے والا ہے۔

مکان تو نہیں کوٹھی تھی اب بھی وہ کوٹھی ہمارے پاس موجود ہے آج تو اللہ کے فضل سے چار پانچ زیادہ مکان ہو گئے ہیں۔ میں آپ کو وظیفہ بتا تا ہوں کہ اگر آپ کو کوئی پریشانی ہے اس کے علاوہ بھی اگر اولاد ٹھیک کرنی ہے نوکری چاہیے یہ وظیفہ کیجئے میں کہتا ہوں کہ اس وظیفے کا نام رکھا ہوا کہ ایک کروڑ روپے حاصل کرنے والا وظیفہ۔ آپ نے کر نا کیا ہے کہ روز نمازِ عشاء کے بعد اگر مغرب کے بعد کر نا چاہیں تب بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

لیکن جو طریقہ بتاؤں گا اس پر ہی عمل کیجئے گا اس کے علاوہ نہیں۔ نمازِ عشاء کے بعد یا مغرب کی نماز کے بعد جس میں آپ کو آسانی ہو۔ نمازِ عشاء ادا کر یں اس کے بعد جہاں آپ بیٹھے ہیں تو وہاں روشنی ختم کر دیں اور اس دوران کوئی آپ کو دیکھ نہ رہا ہو۔ جو طریقہ کار ہے اس کو غور سے سن لیں روشنی بند کریں بالکل اکیلے ہو جا ئیں آپ نے اس کے بعد صرف گیارہ مرتبہ درودِ شریف پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے تیراں ہزار مرتبہ یہ عمل آپ نے بارہ دن کر نا ہے اور روززانہ تیراں ہزار مرتبہ پڑھنا ہے اور نمازِ عشاء کے بعد کر نا ہے یہ وظیفہ دعا بھی غور سے سن لیجئے اور دیکھ بھی لیجئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں