آرٹیکلز
اس تحریر میں نماز فجر کے بعد ایسا طاقتور وظیفہ پیش کیا جارہا ہے کہ جس کے آپ کو تین بڑے فوائد حاصل ہوں اور خدا کی قسم آپ اس وظیفے کو کرنے پر مجبور ہوجائیں گے یعنی آپ اس کو لازمی طور پر کریں گے انشاء اللہ ۔دعا آخر ہم اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعائیں مانگتے ہیں ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتی تو آخر اس کی وجوہات کیا ہیں ؟اللہ رب العزت کی بارگاہ میں جب بھی دعا مانگیں تو سچے دل کے ساتھ مانگیں پختہ ارادے کے ساتھ مانگیں یقین کے ساتھ مانگیں خدا کی قسم آپ اپنے دل کے اندر یہ ارادہ رکھ لیں کہ اللہ نے میری دعا قبول کرنی ہی کرنی ہے اور اپنے اعمال کو صالح کرلیں نیک کر لیں اپنے اعمال کو صاف ستھر ا کرلیں اللہ کی قسم جب بھی آپ کوئی بھی دعا مانگیں گے اللہ آپ کی دعا کو رد نہیں فرمائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی دعا کو قبول فرمائیں گے اللہ رب العزت قرآن مجید کے اندر مختلف مقامات پر اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے سورۃ البقرہ میں ارشاد ربانی ہے اجیب دعوۃ داع اذادعان میں دعا مانگنے والے کی دعا کو قبول کرتاہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے

ایک اور جگہ ارشاد ہے ادعونی استجب لکم مجھ سے دعامانگو میں قبول فرماؤں گا اللہ رب العزت خود ارشاد فرما رہا ہے مجھ سے دعا مانگو میں قبول فرماؤں گا پھر اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ہے ان الذین یستکبرون عن عبادتی سیدخلون جہنم داخرین جو لوگ میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں عنقریب جہنم میں جائیں گے ذلیل ہو کر اللہ اکبر اللہ تعالیٰ خود فرماتا ہے مجھ سے دعا مانگو میں قبول کروں گا اللہ تعالیٰ ان کی دعاؤں کو قبول فرماتا ہے جو اس کو پکارتے ہیں ۔حدیث پاک کے اندر آیا ہے نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حدیث قدسی ہے اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے میں اپنے بندے سے اپنے بندے کے گمان کے پاس ہوں یعنی وہ جیسا گمان مجھ سے رکھتا ہے میں اسے ویسا ہی کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے وانا معہ اذا دعانی اور میں اس کے ساتھ ہوں جب مجھ سے دعا کرے اللہ اکبر اللہ تعالیٰ کا علم و قدرت کے ساتھ ہونا تو ہر شے کے لئے ہے یہ خاص معیت اور کرم ہے جو دعا کرنے والے کو ملتی ہے اس سے زیادہ کیا دولت اور نعمت ہو سکتی ہے کہ اللہ تعالیٰ بندہ اپنے مولیٰ کی مشیت و مشرف ہو ہزار حاجت روائیاں اس پر نثار اور لاکھ مقصد اور مرادیں پوری ہوں گی اللہ تعالیٰ اپنے علم قدرت سے تو ہر کسی کے ساتھ ہیں

لیکن اس کا خاص قرب جو دعا کرنے والے کو ملتا ہے اتنی بڑی نعمت اور سعادت اگر اس نعمت پر بندے کی ہزاروں مقبول دعائیں اور مرادیں بھی قربان ہوجائیں تو کم ہے یعنی اللہ تعالیٰ جو بندہ دعا مانگتا ہے اللہ تعالیٰ سے اللہ تعالیٰ اس کو اپنا قرب خاص عطا فرماتا ہے حدیث پاک ہے میرے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے دعا مسلمان کا ہتھیار ہے دعا دین کا ستون ہے اور آسمان اور زمین کا نور ہے ۔جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہو۔اور وہ چاہتا ہواس کےرزق میں بے پناہ اضافہ ہو جائے۔ اور وہ بے حد غنی ہو جائےامیر ہو جائے تواس کو چاہئے۔ روزانہ بعد نماز فجر صرف 7 مرتبہ یہ درود پاک پڑھے۔اورپھراللہ پاک سے دعا بھی کرے انشاء اللہ رزق کی تنگی کا خاتمہ ہوگا۔ اور رزق میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔ یاد رہے جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہواور وہ چاہتا ہو کے بے حد مال دار ہو جائے تو وہ سچے دل سے اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھ کر یہ درود پاک کا ورد کرے۔انشاءاللہ رزق کی تنگی دورہو جائے گی۔ اور وہ ورد درود پاک کا ہے۔ درود تاج فجر کی نماز کے بعد 7 مرتبہ پابندی سے درود تاج پڑھیں۔ انشاء اللہ رزق کی تنگی دور ہو جائے گی ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں