اس معاشرے میں انسان کو زندگی گزار نے کے لئے بے حد لگن اور محنت کرنا پڑتی ہے لیکن اس کے باوجود بھی انسان مالی و رزق کی تنگی کا شکار رہتے ہیں-اگر آپ پریشانی میں مبتلا ہیں تو یہ وظیفہ کر لو آپ کی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔ ہر قسم کا مسئلہ حل ہو گا ہر مراد فوری پوری ہو گی۔ حضرت علی کا فرمان ہے: مصیبت کے وقت بھی مطمئن نظر آ ؤ اور مشکلات کے باوجود خوش باش رہو۔ آج میں آپ کے پیشِ نظر ایک با کمال وظیفہ لیے حاضر ہوا ہوں۔ جس کی برکت و عظمت سے اللہ پاک آپ کی بڑی سے بڑی پریشانی کا خاتمہ فر ما دے گا۔ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کا فر مان ہے کہ اگر تم چاہتے ہو کہ مشکل حالات میں بھی تمہاری دعا قبول ہو اور اللہ آپ کا ساتھ دے تو ایسے حالات میں بھی اللہ سے مانگنا نہ بھو لں یعنی دعا کرنا نہ چھوڑ یں۔ اگر آپ خوشی کے دنوں میں اللہ کو یاد رکھیں گے تو اللہ آپ کو مشکل حالات میں نہیں بھو لے گا۔اگر آپ کی زندگی میں بھی کوئی پریشانی یا مسئلہ آ گیا ہے

تو ابھی اس وظیفے پر عمل کر یں اور پریشانی کا خاتمہ ہوتے دیکھیں۔ عمل اور ضروری ہدایات: یہ وظیفہ آپ نے نمازِ ظہر کے بعد کر نا ہے اور سورۃ آل عمران کی آیت نمبر تین کو ستر مرتبہ پڑ ھنا ہے پانچ مرتبہ دُرودِ پاک پڑ ھنا ہے آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو ایک روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ آپ کی غیب سے مدد فر ما ئے گا اور آپ کی پریشانیوں کا خاتمہ فر ما ئے گا۔ آپ کی زندگی کا ہر مسئلہ حل ہوگا اللہ آپ کی دلی اور جائز مرادوں کو پورا فر ما دے گا۔ اللہ ہم سب کو ہماری اوقات کے مطا بق نہیں بلکہ اپنی شان کے مطا بق نعمتیں عطا فر ما ئے۔وظیفہ کرنے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ زندگی میں کوئی بھی پریشانی آ جائے تو اس پریشانی کو صبر اور شکر کے ساتھ اس پریشانی کا سا منا کر نا چاہیے۔ اور ہمیشہ ہمیشہ اللہ تعالیٰ کا اپنے رب کا ہر حالت میں شکر یہ ادا کر نا چاہیے تا کہ وہ آپ کی مدد کر سکے

اور جب آپ پریشانی اور مصیبت میں مبتلا ہوں تو وہ آپ کے لیے راستے ہموار کر سکے۔ کیو نکہ نا شکری کر نے سے کوئی بھی فائدہ نہیں ہو گا نقصان ہی نقصان ہو گا۔ ہر قسم کا وظیفہ ہر قسم کا عمل انسان کے لیے ایک نعمت ہوتا ہے اللہ پاک کی طرف سے۔ اور یہ وظیفہ بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت ہے ۔ جب بھی کوئی اللہ پاک کی طرف سے پریشانی آ تی ہے تو اس پریشانی سے نکلنے کے لیے بھی اللہ پاک وظیفے عطا فر ماتے ہیں تو یہ وظیفہ بھی اپنی تمام قسم کی مرادیں پوری کر نے کے لیے ہی ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں