آج کا وظیفہ سورۃ اخلاص کا بہت ہی خاص وظیفہ ہے اس وظیفے کو کر نے سے انشاء اللہ کوئی بھی حاجت ہو گی وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے وہ انشاء اللہ پوری ہو جائے گی اور اس کو پورا کرنے میں کسی بھی قسم کی کسی بھی پریشانی کو فیس نہیں کر نا پڑے گا۔ یہ بہت ہی مجرب وظیفہ ہے جس کو کرنے سے انسان پر سکون سا ہو جا تا ہے اور اس کی پریشانیوں کا حل مل جا تا ہے اس کو ان باتوں کا جواب مل جا تا ہے کہ جن جوابات کو وہ بہت ہی زیادہ عرصے سے تلاش کر رہا ہوتا ہے۔ ہر وظیفہ انسان کی بہتری کے لیے ہی ہوتا ہے ۔

ہمیں چاہیے کہ ہم جس بھی نیت کے ساتھ جس بھی مقصد کے ساتھ جو بھی وظیفہ کر یں جو بھی وظیفہ کر یں اس کو کامل یقین کے ساتھ کر یں تا کہ اس وظیفے سے کسی بھی قسم کا نقصان ہمیں ہونے کی بجائے ہمیں فوائد ہی فوائد حاصل ہوں ۔ کیو نکہ ہم سب ہی اس بات سے واقف ہیں کہ جس کام کو اچھے سے انجام دیا جائے اس کام کے ہی ہمیں فوائد حاصل ہو تے ہیں۔ یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی بات کسی سے بھی منوانا چاہتے ہیں ۔ خواہ وہ بیوی ہو شوہر ہو۔ اگر شوہر اپنی بیوی سے کوئی منوانا چاہتا ہے تو وہ یہ وظیفہ کر لے اگر کوئی بیوی اپنی بات منو انا چاہتی ہے تو وہ کر لے اگر کوئی ماں اپنے بیٹے سے کسی بھی قسم کی جائز بات منوا نا چاہتی ہے۔

تو وہ بھی اس وظیفے کو کر لے اگر کوئی باپ اپنے بیٹے سے یا بیٹا اپنے باپ سے کوئی بات منو انا چاہتا ہے تو اس وظیفے کو کر لے غرض یہ وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہی ہے کہ وہ کوئی بھی بات کسی سے بھی منوا سکتے ہیں یہاں پر ایک بات میں کہنا ضروری سمجھتی ہوں کہ جائز مقاصد کے لیے ہر وظیفہ کیا جا تا ہے اس وظیفے کو کرنے کا بھی مقصد جائز ہو نا چاہیے ورنہ یہ وظیفہ کوئی فائدہ نہیں پہنچائے گا الٹا نقصان ہی نقصان ہو جائے گا۔ دن میں کسی بھی وقت با وضو ہر کر ایک سو ایک مرتبہ سورۃ اخلاص کی تلاوت کر نی ہے۔

وظیفہ کرتے وقت اپنی حاجت کو ذہن میں رکھیے۔ پھر ایک سو ایک مرتبہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت کی دعا بھی کر یں اس بات کا بھی خیال رکھنا ہے کہ وظیفہ شروع اور آخر کے ساتھ دعا مانگتے وقت بھی درودِ شریف لازمی پڑھنا ہے کیوں کہ جس دعا میں اول و آخر درودِ پاک نہیں پڑ ھا جا تا وہ دعا ز مین و آسمان کے درمیان اٹک جا تی ہے یعنی وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں جلدی نہیں پہنچتی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں