یہ ایک ایسا عمل ہے کہ اس کے کرنے سے ساری دنیا آپ پر مہربان ہو جائے گی۔ جہاں آپ جاؤ گے وہاں آپ کی عزت ہو گی،غیب سے آپ کو روزی ملنا شروع ہو جائے گی۔ جس چیز کی آپ کو ضرورت ہو گی اللہ پاک کے کرم سے غیب سے اس کا سبب پیدا ہو جائے گا۔ کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہوگی ۔ اللہ پاک کی مخلوق کے دل میں آپ کا پیار اور محبت پیدا ہو جائے گا ۔عمل یوں ہے۔سورۃ الملک جو کہ 29 پارے میں موجود ہے اس کی آیت نمبر14 پڑھنی ہے الا یعلم من خلق وھو اللطیف الخبیر عشاء کی نماز کے بعدجائے نماز پر بیٹھ کر اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ اور درمیان میں یہ آیت سو بار پڑھنی ہے۔ یہ آیت پڑھنے کے بعد اللہ پاک سے دعا کرنی ہے ۔ کہ اے اللہ اس آیت کے صدقے اپنے غیبی خزانوں سے مجھے رزق عطا فرما،اپنی خلوق کے دل میں میری محبت اور عزت پیدا فرما دے تو اللہ کے حکم سے اللہ کی مخلوق بھی آپ پر مہربان ہو جائے گی اور غیبی مدد بھی حاصل ہو گی۔
یہ ایک آزمودہ اور قیمتی عمل ہے اللہ پر یقین رکھتے ہوئے یہ عمل کریں اور ساتھ ساتھ پانچ وقت کی نماز بھی پڑھیں تاکہ آپ اللہ پاک کے قریب رہیں۔مال و دولت پانے کا وظیفہ اور اپنی تنگدستی دور کرنے کے لیے میں آج آپ کو ایک آزمایا ہو وظیفہ بتاتا ہوں. اس وظیفے کے چند دن پڑھنے سے پریشان حال انسان کے لیے کوئی غیبی امداد حاصل ہوتی ہیں. پریشانی ختم ہوجاتی ہے اور رزق کی فراوانی شروع ہو جاتی ہے.ایسے دیکھتے ہی دیکھتے وہ شخص خاندان کا امیر آدمی کہلاتا ہے. لیکن انسان کو غافل کھی بھی نہیں رہنا چاہیے.اس وظیفہ کرنے کے لیے کچھ شرط لازم ہیں جس میں جگہ کا پاک ہونا نماز کی پابندی اور رزق حلال کھانا مکمل وظیفہ دیکھنے کے لیے اس اردو کے نیچے ایک ویڈیو ہیں اس پر کلک کریںجو شخص اللہ عزوجل کے اسم مبارکہ یا رزاق کا ذاکر ہوتا ہے ،اس پر اوروہ خود جس کے لئے دعا کرے اس پر مادی و روحانی خزانوں کے منہ کھل جاتے ہیں۔اس کے ایسے شخص کو اسم مبارکہ یارزاق کا عامل بننا چاہے اس کے لیے چند شرائط لازم ہیں،جھوٹ نہ بولے،ہمیشہ سچائی سے کام لے،نماز کی پابندی کرے،رزق حلال کھائے، کسی کے لیے برانہ سوچے، غرض کسی منفی خیال کو دل میں جگہ نہ دے۔اگر وہ ان شرائط کو پورا کرے تو وہ اس اسم پاک کا عامل بن سکتا ہے۔
اس اسم پاک کا عامل بننے کے لیے ایسی جگہ کا انتخاب کرے جہاں پر کسی کا گزر نہ ہوتا ہواور دوران چلا اسے کوئی شخص تنگ نہ کرے ا ور نہ ہی اس اسم پاک کو پڑھتے ہوئے کسی سے بات کرے۔1100مرتبہ روزانہ اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ یا رزاق پڑھے اور 40دن پورے ہونے کے بعد2100مرتبہ اول و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ یا وہاب پڑھے۔اس کے بعد وہ اس اسم کا عامل بن جائے گا اور جس کے لیے یہ اسم پڑھ کر جس کے لیے دعا کرے گا اللہ تعالیٰ جل شانہ اس کے لیے رزق میں اضافہ فرمائیں گے اگر وہ اس اسم پاک کو کسی سادہ کاغذ پر زعفران اور عرق گلاب کے ساتھ لکھکر بطور تعویذ دے تو تعویذ لینے والے کے رزق اور کاروبار میں اضافہ ہو گا اور خود عامل کے لیے کسی طرح اپنے رزق میں کمی نہ ہو گی اور ہمیشہ کے لیے خوشحالی ہو جائے گی بشرطیکہ وہ کسی سائل سے اس کے بدلے میں مالی فائدہ نہ لے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین