آج میں آپ کی خدمت میں ایسا وظیفہ لے کر حاضر ہوا ہوں جس کے اندر اللہ رب العزت نے 99بیماریوں کی شفا رکھی ہے۔ آپ حیران ہو ں گے کہ 99بیماریاں اور ان سب بیماریوں کا علاج ایک وظیفہ کے اندر ۔

یہ حیران ہونے والی بات نہیں ۔ اس لیے کہ یہ جس نے بتا یا ہے وہ ساری کائنات کا سب سے عظیم انسان سب سے بلند مرتبے والا پیغمبر محمد رسول اللہ ﷺ۔ دنیا کی ہر بات میں شک ہو سکتا ہے۔ دنیا کی ہر بات کمزور ہو سکتی ہے لیکن آپ ﷺ کی بتائی ہوئی بات اتنی طاقت ور اور اتنی مضبوط ہے کہ جس کے اندر کسی قسم کے شک و شبہ گنجائش ہی نہیں۔

حضورﷺ کا بیایاہوالااعلاج بیماریوں کا وظیفہ

اور جو شک کرے اس کے اپنے ایمان میں شک۔ اس کی اپنی نجات میں شک۔ اس کی اپنی کامیابی میں شک۔ لیکن آپﷺ کی زبان ِ مبارک سے نکلی ہوئی بات اتنی مضبوط اور طاقت ور ہے

کہ آپﷺ نےفر ما یا کہ اس کے اندر 99بیماریوں کا علاج ہے۔ اور آج کی سائنس کی دنیا میں دیکھا جائے تو خطرنا ک بیماری جس کو کہتے ہیں وہ ہے وہم کی بیماری۔ جسے آپ کی بلڈ پر یشر کہتے ہیں اور وہم کا علاج آپ کسی ڈاکٹر کے پاس چلے جائیں۔ وہ بھی کہتے ہیں۔ اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ اس سے آج کل کے دور میں دس بڑی بیماریوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

جسے آپ ڈپر یشن کہتے ہیں۔ جسے آپ وہم کہتے ہیں۔ اور اکثر یہی کہتے ہیں کہ اسکا علاج نہیں ہے۔ تو آپ ﷺ نے فر ما یا : لا حول ولا قوۃ الا با للہ العلی العظیم پڑھنے سے یہ ڈپر یشن کی بیماری ختم ہو گی ۔ یہ وہم کی بیماری ختم ہو گی ۔ جس سے دنیا والے ، ڈاکٹر، طبیب، حکیم لا علاج بیماری کہتے ہیں۔

یہ 99بیماریوں میں سے سب سے چھوٹی بیماری کہا جاتا ہے ۔ جب اس چھوٹی بیماری کا علاج ہے اور اس سے بڑی بیماریاں جو ہیں وہ کتنی ہو ں گی ۔ وہ کتنی خطرناک ہوں گی اور کتنی خطرنا ک اور کتنی موذی ہوں گی۔ جب اسے چھوٹی کہا گیا ہے۔ حالانکہ یہ دنیا والوں کے نزدیک لا علاج ہے۔ تو ایسی محلک اور ایسی موذی بیماریاں جو بہت ہی خطرناک ہیں ۔

اس کے پڑھنے سے اللہ رب العزت اور بیما ریوں کو بھی ختم فر ما دیتے ہیں۔ اب اس کے پڑھنے کا طریقہ آپ سمجھ لیں ۔ بہت ہی آ سان ہے ۔ فجر کی نماز کے بعد آ پ نے با وضو ایک ہی جگہ بیٹھ کر ایک سو مرتبہ اس کو پڑھنا ہے ۔ اور اسی طرح رات کو آ پ نے عشاء کی نماز کے بعد با وضو ایک ہی جگہ بیٹھ کر ایک سو مرتبہ اس کو پڑھنا ہے ۔

اب فجر کی نماز کے بعد اگر بیچ میں وقفہ بھی ہو جائے تب بھی کوئی حرج نہیں ۔ لیکن جب آپ نے پڑھنا ہے تو اس میں کوئی اور گفتگو نہ کرے۔ کوئی اور معاملہ نہ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں