سورہ مزمل شریف کا پہلا طریقہ:فجر کی نماز کے بعد سورہ مزمل ایک دفعہ پڑھنے کا ورد رکھے اور ان چار آیتوں کو تین تین دفعہ پڑھا کرے۔ (اول)رب المشرق والمغرب لا الہ الا ھوفاتخذہ وکیلا

(دوم) واللہ یقدر الیل و النھار (سوم) یبتغون من فضل اللہ (چھارم)و استغفر و اللہ ط ان اللہ غفور رحیم ہ ط جب تمام ہو جو حاجت چاہے برآوے۔جو شخص چاہے کہ اس کے رزق مین برکت ہو تو وہ یہ عمل کریں انشائاللہ یتنی برکت ہوگی کہ حیران ہو جاوگے۔روزانہ 313 دفعہ قل ھو اللہ پوری سورۃ اور 500 دفعہ سبحان الله و بحمدہ سبحان الله العظیم۔رزق کی برکت کے لئے یہ وظیفہ بھی زود اثر ہے۔ایسے ایسے انعامات ہوتے ہیں کہ آدمی کی قسمت یاوری ہوجاتی ہے۔یہ عمل 40 دن کا ہے، اس عمل کے دوران کچھا پیاز، بڑا گوشت لہسن نہ کھائیں، اور نماز کی مکمل پابندی کریں۔جھوٹ، غیبت سے پرہیز کریں۔ چاند کی نئے تاریخوں سے کسی بھی دن شروع کر سکتے ہے،

ایک مقررہ وقت پر روزانہ 40 دفعہ سورۃ مزمل پڑھیں۔ پھر کمالات دیکھیں، ساری عمر آپ کسی کے محتاج نہیں رہیںگے انشاءاللہ۔اگر واقعی آپ رزق کے بارے میں پریشان ہے تو آپ ضرور اس وظیفہ کو پڑھ لیں گےاتوار کی رات کو عشاء کی نماز کے بعد تنہائی میں دو رکعت نماز نفل ادا کرے اور سورہ فاتحہ کے بعد ۱۲ بار یہ آیت پڑھے۔بسم اللہ الرحمن الرحیم ط فتقبلھا ربھا بقبول حسن و انبتھا نباتا حسنا و کفلھا ذکریا۔ کلما دخل علیھا ذکریا المحراب وجد عندھا رزقا۔ نماز کے بعد ۵۲۷۱ بار اس آیت و من یتق اللہ یجعل لہ مخرجا و یر زقہ من حیث لا یحتسب و من یتوکل علی اللہ فھو حسبہ ان اللہ بالغ امرہ طقد جعل اللہ لکل شی قدر پڑھے اور سجے میں سر رکھے۔ سو بار یا واسع کہے

اور اس کے بعد ۵۷ بار ہر روز آیت مذکور تنہائی میں پڑھتا رہے۔ خدا کے فضل سے بلا واسطہ رزق اس کو پہنچتا رہے گا۔مجرب ہے۔ یہ عمل جس روز چاند دیکھے اسی روز سے شروع کرے۔بعد نماز فجر آسمان کے نیچے ایک سو ایک بار پڑھے۔ اول آخر درود شریف گیارہ گیارہ بار پڑھے۔ یا بدیع العجائب بالخیر الله الصمد بسم اللہ الرحمن الرحیم یا حفیظ یارزاق اللھم صل علی محمد و علی ال محمد انواع الرزق و الفتو حات۔بعد نماز صبح سات مرتبہ پڑھا جائے گا بلا ناغہ۔یا الله۔ یا سمیع۔ یا علیم۔ یا سریع الحساب۔ یا واسع۔ یا عدل۔یا علی یا عظیم۔یا متعال۔یاعزیز۔یا غفور۔ یا باعث۔ یا فعال لما یرید۔ یا رافع۔ یا معید۔ یا مانع۔ یا نافع۔یا جامع۔ یا بدیع۔ مجرب ہے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں