یہ وظیفہ آپ کی نسلوں کو مالا مال بنا دے گا اللہ اتنی دولت سے نوازے گا کہ گنتے گنتے تھوک ختم ہوجائے گی مگر دولت نہیں ۔ہر محلے ہر شہر آپ کی دولت کے ڈنکے بجیں گے۔اللہ کی تعریف :دل کی دھڑکن ،رگوں میں خ و ن اور دماغ کو سوچنے کی صلاحیت کے اوصاف ، وہ کون ہے جو قدرت کے یہ نظام چلا رہا ہے؟ بے شک وہ کائنات کا اکیلا رب اللہ تعالیٰ ہے جو ہر تعریف کا مستحق ہے اور ہر عبادت کے لائق بھی۔ دیکھا جائے تو آج کل سب کے سب پریشان ہیں چاہے وہ غریب ہوں یا امیر ۔امیر چاہتا ہے کہ اس کی دولت میں دن بدن اضافہ ہوتا جائے اور غریب فقروفاقہ اور تنگدستی سے ہمیشہ کے لئے نجات چاہتا ہے۔اگر آپ بھی فقرو فاقہ اور تنگدستی سے پریشان ہیں

یا اپنی مال و دولت میں وسعت چاہتے ہیں تو آج ہی یہ عمل کریں عمل اور ضرور ی ہدایات:یہ وظیفہ آپ نے نمازِ فجر کے بعد کرنا ہے اللہ کے اسم اعظم یا اللہ یا وَدُودُ ، یَا للہُ یَاشَھِیدُ کو 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔ تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے آخر میں اللہ سے دعا کرنی ہے اور اس عمل کو سات روز تک کرنا ہے۔اللہ آپ کو اتنی دولت سے نواز دے گا کہ آپ کی نسلیں مالا مال ہوجائیں گی کہ گنتے گنتے آپ کا تھوک ختم ہوجائے گا مگر دولت ختم نہیں ہوگی۔ اس وظیفہ کی اجازت کے لئے آپ نے اللہ سے سچے دل سے معافی مانگنی ہے اے معبود مجھے عطا فرما اپنے بے حساب فضل سے حلا ل و پاکیزہ فراوں روزی جو حلال و پاکیزہ اور کافی ہو دنیا و آخرت کیلئے وہ جاری رہے مناسب اور خوش ذائقہ بغیر کسی تکلیف کے اور اس میں تیری مخلوق میں سے کسی کا احسان نہ ہومگر یہ کہ تیرے وسیع فضل سے فراوانی ملے کیو نکہ تو نے فرمایا ہے کہ اللہ کے فضل سے مانگو پس میں تیرے فضل سے مانگتا ہوں

تیری عطا میں طلب کرتا ہوں اور تیرے بھرے ہاتھ سے لینا چاہتا ہوں ۔ ابو بصیر سے منقول ہے کہ میں نے امام جعفر صادق (ع) سے اپنی حاجات کا ذکر کیا اور عرض کیا کہ مجھے وسعت رزق کی کوئی دعا تعلیم فرمائیں پس آپ نے مجھے یہ دعا تعلیم فرمائی اور میں نے جب اس کو پڑھنا شروع کیا کبھی محتاج نہیں ہوا آپ(ع) نے فرمایا کہ نماز تہجد میں سجدے کی حالت میں کہو:یَا خَیْرَ مَدْعُوٍّ، وَیَاخَیْرَ مَسْؤُولٍ وَیَا أَوْسَعَ مَنْ أَعْطَیٰ وَیَا خَیْرَ مُرْتَجیً اُرْزُقْنِی وَأَوْسِعْ عَلَیَّ مِنْ رِزْقِکَ وَسَبِّبْ لِی رِزْقاً مِنْ قِبَلِکَ إِنَّکَ عَلَی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیر۔اے بہترین ذات جسے پکارا اور جس سے سوال کیا جاتا ہے اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے اے بہترین آرزدشدہ مجھے رزق دے اپنا رزق میرے لئے فراواں کر دے اور اپنی طرف سے میری روزی کے وسیلے مہیا فرمایا کیو نکہ یقینا تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔مؤلف کہتے ہیں شیخ طوسی (علیہ الرحمہ) نے مصباح میں اس دعا کو نماز تہجد کی آٹھویں رکعت کے سجدہ آخر میں پڑھنے کا ذکر فرمایا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں