اگر آپ اس وظیفہ پر عمل کریں گے تو انشاء اللہ رب کریم آپ پر اس طرح مہربان ہوگا کہ آپ کے گھر سے غربت ختم ہوگی تنگدستی ختم ہوگی محتاجی ختم ہوگی اور رزق آپ کے گھر میں بارش کی طرح برسے گا مال و دولت آپ کے گھر سے کبھی ختم نہیں ہوگی آپ دولت مند ہوں گے امیر ہوں گے۔انشاء اللہ۔آپ نے بس اس وظیفہ پر عمل کرنا ہے بہت ہی آسان کام ہے آپ نے ان باتوں پر عمل کرنا ہے تو انشاء اللہ پھر دیکھیں آپ مالدار بھی بنیں گے اور آپ کے پاس رزق اور دولت کشادہ ہوگی انشاء اللہ رزق میں بھی فراوانی ہوگی اور دولت میں بھی فراوانی ہوگی کام آپنے یہ کرنا ہے آپ نے جب صبح اٹھنا ہےتو اٹھتے ہی آپ نے اللہ اور اس کے رسول کا تصور اپنے ذہن میں لانا ہے جو شخص صبح اٹھتے ہی یہ تصور کرے کہ اللہ اور اس کے رسول کو کیسے میں راضی کروں گا یہ تصور کرنے سے اللہ عرش سے ایک فرشتہ بھیجتا ہے جاکر اس شخص کے ماتھے پر غنی لکھ دے

اس بندے نے اٹھتے ہی میرا تصور کیا ہے آج اس نے مجھے اور میرے محبوب کو راضی کیا ہے میرے حبیب کو راضی کرنا مجھے راضی کرنا ہے اس کے ماتھے پر جاکر غنی لکھ دے ماتھے پر غنی لکھوانے والا اللہ ہو اور نورانی حروف سے لکھنے والا فرشتہ ہو جس کی پیشانی پرروز غنی غنی غنی کا لفظ لکھ دیا جائے تو خود ہی سوچئے یہ پیشانی کتنی مبارک ہوگی اور وہ بندہ غنی ہو کر ہی رہے گا وہ خوشحال ہو کر ہی رہے گا جس کو اللہ غنی کردے اسے دنیا کی کوئی طاقت بھی غریب نہیں کرسکتی اس کے پاس غربت کبھی نہیں آسکتی اس کے گھر میں کبھی غربت نہیں آسکتی جس کے ماتھے پر اللہ اپنے فرشتے سے کہہ کر خود غنی لکھوائے وہ انسان کبھی بھی غریب نہیں ہوسکتا اور یاد رکھئے جس کے ماتھے پر یہ لفظ لکھا گیا اس کی نسلیں بھی کبھی غربت کا شکار نہیں ہوں گی تنگدستی کا شکار نہیں ہوں گی غربت کبھی بھی ان کے گھر میں نہیں آئے گی

اور جو لوگ قرضوں میں مبتلا ہیں قرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں کوئی طریقہ نہیں کوئی ذریعہ نہیں ان کا قرض ادا کرنے کا تو انشاء اللہ ان کے قرض بھی اترجائیں گے جب اللہ کی رحمت ان پر برسنا شروع ہوگی ان کے قرضے بھی اترجائیں گے ان کا مال و دولت وسیع ہوگا رزق بھی کشادہ ہوگا اور لوگ بھی دیکھیں گے کہ اس کے پاس کیا ہے کون شخص ہے جو اس کی مدد کر رہا ہے کوئی شخص اس کی مدد کررہا ہے یا مدد خدا ہے اس کے ساتھ اور یاد رکھیں جس انسان کے ساتھ مدد خدا ہو اس انسان کو کوئی بھی ذلیل و خوار نہیں کرسکتا کوئی بھی اس کا رزق یا دولت نہیں چھین سکتاجس کے ساتھ مدد خدا ہو جس کی مدد خدا کرے اسے کوئی انسان بھی ذلیل و خوار نہیں کرسکتاہے۔اللہ تعالیٰ کا یہی نام صبح 313 تیرہ بار پڑھ لیجئے ۔انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں