جب بھی گھر سے نکلو تو یہ وظیفہ کر لو ہر جگہ آپ کی عزت ہوگی دولت اور رزق خود آپ کو تلاش کریں گے جیسا سوچو گے ویسا ہی ہوگا۔ حضرت علی کا فر ما ن ہے : چھوٹی چھوٹی چیزوں کا استقبال کیا کرو۔ کیو نکہ انہی کے پیچھے محبتوں کا سیلاب ہوتا ہے۔آج میں آپ کی نظروں کے سامنے ایک لا جواب وظیفہ شیئر کر نے جا رہا ہوں جس کی برکت سے اللہ آپ کو ہر جگہ عزت سے نواز دے گا۔ آج کل کو ن نہیں چاہتا کہ اس کے پاس دولت اور شہر نہ ہو۔ ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے اس کے پاس دولت کے ڈھیر ہوں۔ وہ جہاں سے گزرے لوگ اسے سلام کر یں اور ہر جگہ اس کی عزت کے ڈنکے بجیں یہ بات یاد رکھیں کہ کسی کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا ہوتا وہی ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے۔

آپ بھی آج کے اس وظیفے پر اللہ کی ذات پر پختہ اور کامل یقین رکھتے ہوئے عمل کر یں۔ اور اس کا معجزہ اپنی جاگتی آ نکھوں سے دیکھیں۔ عمل اور ضروری ہدایات: یہ وظیفہ آپ نے نمازِ مغرب کے بعد کر نا ہے اور اس دعا کو تین مرتبہ پڑ ھنا ہے۔ تین مرتبہ درودِ پاک پڑ ھنا ہے اور آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو ساٹھ روز تک کر نا ہے۔ ان شاء اللہ اللہ کے فضل و کرم سے ہر کوئی آ پ کا احترام کر ے گا۔ آپ جہاں سے بھی گزرو گے لوگ جھک جھک کر سلام کریں گے۔ دولت اور رزق خود آپ کو تلاش کرتے ہوئے آپ کے پاس آ ئیں گے۔ اللہ پاک کے کلام کو سنتے رہیں اور اپنے دلوں کو منور کرتے رہیں۔

اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فر ما ئے۔ وظیفہ کر نے سے پہلے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں اور ہم سبھی ہی جانتے ہیں کہ اس معاشرے میں جینے کے لیے جو سب سے اہم چیز اور سب سے اہم بات کر خیال ہمیں رکھنا چاہیے وہ عزت کا رکھنا چاہیے کیونکہ اس عزت کو لے کر ہی انسان مان کے ساتھ معاشرے میں جیتا ہے ۔

اور جس کسی کی ایک بار عزت خراب ہو جائے تو وہ بار بار نہیں آیا کر تی ۔ تو آج کا وظیفہ ایسے لوگوں کے لیے ہی ہے جو چاہتے ہیں کہ ان کی عزت ہر کوئی کرے۔ ہر کوئی ان کی بات مانے۔ ہر کوئی ان کے لیے اچھی سوچ رکھے۔ ہر انسان یہی چاہتا ہے کہ اس کو دنیا عزت اور قدر کی نگاہ سے ہی دیکھے تو آج کا وظیفہ انہی لوگوں کے لیے ہی ہے۔ آج کے وظیفے پر عمل کر کے انشاء اللہ اللہ کے حکم سے آپ ہر جگہ سر خرو ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں