کیاآپ بھی امیر ہونا چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس ڈھیروں دولت ہو اور اتنی دولت ہو کہ آپ بانٹ بانٹ کر خرچ خرچ کر کے تھک جائیں اور وہ ختم نہ ہو ۔ایسا ہی کچھ ہونا والا ہے آپ کے ساتھ کیونکہ اس تحریر میں ایسا ہی کامیاب آزمودہ وظیفہ بتایاجارہا ہے جس کو کرنے کے بعد دولت خود آپ کے گھر میں دستک دے گی اور ایسی دولت آئے گی کہ آپ کا گھر کم پڑجائے گا اس دولت کو رکھنے کے لئے ۔

ایسا وظیفہ آپ کو کہیں اور نہیں ملنے والا آپ نے ایسا وظیفہ نہ دیکھا ہو گا اور نہ ہی سنا ہوگا۔ایسا کمال کا وظیفہ ہے اس سے آپ زیرو سے کھربوں روپے حاصل کرسکتے ہیں۔بلکہ ایک رو پیہ ایک چوانی بھی لگانی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔آپ حیران ہورہے ہوں گے کہ یہ کیسا وظیفہ ہے ۔اس وظیفہ کو شروع سے لے کر آخر تک بتائے گئے طریقے کے مطابق کرنا ہے اس سے ہٹ کر کوئی طریقہ اس کے لئے کوئی اثر نہیں رکھتا۔

وظیفہ کچھ یوں ہے کہ آپ نے ایک گلاس پانی لینا ہے اس میں آب زمزم استعمال نہیں کرنا گھر کا پانی استعمال کرنا ہے اور اس پر سورہ کوثر جو کہ آسانی سے آپ کو قرآن مجید میں مل جاتی ہے تین مرتبہ اس گلاس کے اندر پانی پر دم کردیں۔ ایک بات کا خاص طور پر خیال رکھنا ہے کہ عمل کرنے سے پہلے اس پانی کو جھوٹا نہیں کرنا مطلب یہ کہ پینا نہیں ہے یا کسی بھی کامیں اس کو استعمال نہیں کرنا جب تک آپ بھائی یہ وظیفہ نہ کرلیں اور ہر مرتبہ پڑھنے پر پانی پر پھونک ماریں یعنی تین پھونک مارنے ہیں ۔
تین دفعہ پڑھنے کے بعد سچے دل سے اللہ سے دعامانگیں اگر آپ کا یقین پختہ ہوا تو اس عمل کا اثر ہر صورت میں ملے گا۔تین دفعہ پڑھ کر اس پانی کا اٹھاکر اپنے گھر کے چاروں کونے میں چھڑکاؤ کرنا ہے اس پانی کا اگر کوئی کمرہ ہے تو اس کے چاروں کونے میں اگر آپ کا کوئی بڑا مکان ہے تو اس کے چاروں کونوں میں چھڑکاؤ کرنا ہے ۔

چھڑکاؤ فجر کی نماز کے بعد یا پھر عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے۔اور اگر عمل بھی فجر کے بعد یا عصر کے بعد کیا جائے تو بہتر ہے ۔یہ عمل کم سے کم سات دن ضرور کرناہے جس گھر میں رزق کی تنگی ہے مال و دولت نہیں آرہا انشاء اللہ سات دن کریں ایسے رزق آئے گا اتنا آئے گا غیب سے رزق آئے گا کہ آپ کو معلوم نہیں ہوگا کہ یہ پیسے آکہاں سے رہے ہیں۔

آپ کی ساری مشکلات حل ہوتی ہوئی آپ کو آنکھوں کے سامنے دکھائی دیں گی اور آپ ہمیں الحمد للہ دعائیں دیں گے لیکن یقین پختہ ہونا چاہئے ۔یہ عمل بہت ہی مجرب ہے اور اس سے کئی لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں اور حقوق العباد اورحقوق اللہ کا ضرور خیال رکھئے کیونکہ یہ بہت ہی اہم ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں