رجب کا مہینہ ہماری زندگی میں شروع ہونے والا ہے۔ بس چند دن باقی ہیں۔ تین چار دن باقی ہیں انشاءاللہ تین چار دن بعد رجب کا مہینہ شروع ہوگا۔ تو ہم نے سوچا کہ آپ کو رجب کے بارے میں ایک آرٹیکل لکھتے ہیں۔ اس کےلیے ایک وظیفہ ہے جو تمام مسلمان جو دنیا میں یا گھروں میں آباد ہیں ا ن کو یہ وظیفے مل سکے۔ اس وظیفے سے آپ کو بہت سافائدہ حاصل ہوگا۔ آپ کے گھر میں اور رزق اور اولاد کا نزول ہوگا۔ رجب کا جو چاند ہے اس کو دیکھ کر جو آپ کا وظیفہ مکمل ہوگا۔

اس کے بعد آپ جس مقصد کے لیے آپ دعا کریں گے۔ جو بھی آپ کی حاجت ہوگی جو بھی آپ کی خواہش ہوگی انشاءاللہ وہ اللہ پاک کے حکم سے پوری ہوگی۔ مختصر اً یہ ہے کہ ہر مسئلے کاحل اس وظیفے کے اندر ہے۔ ہر آپ کی جائز خواہش، نیک خواہش، وہ تمام خواہشات جو انسان کے اندر پائی جاتی ہیں۔ وہ آپ کی پوری ہوجائیں گی۔ اس وظیفے کو بتاتے ہیں۔ کہ آپ نے رجب کا چاند تلاش کرنا ہے۔ رجب کا جو چاند ہے اس کے پہلے تین چار دن میں آ پ یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ اگر کوئی شخص کہتاہے کہ رجب کا پہلا دن گز ر گیا ہے۔ دوسرے دن چاند کو دیکھا ہے تو پھروہ یہ وظیفہ کرسکتا ہے۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ میں نے رجب کا چاند تیسرے دن دیکھا ہے

پہلے دو دن مجھے پتہ نہیں چلا۔ تو وہ تیسرے دن بھی اس وظیفے کو کرسکتا ہے۔ چوتھا دن آخر ی ہے اگر کوئی کہے کہ میں نے چوتھے دن رجب کے چاند کو دیکھا ہے۔ پہلے تین دن رجب کے چاند کو نہیں دیکھا ہے۔ مجھے پتہ نہیں تھا۔ وہ بندہ بھی وظیفہ کر سکتا ہے۔ خواتین سیڑھیوں میں کھڑے ہوکر مغرب کے بعد رجب کے چاند کو تلا ش کریں۔ اگر چاند نظر آجائے تو چاند کی طرف ٹک ٹکی کر کے ،چاند کو دیکھ کر یہ وظیفہ کریں۔

اس طرح مرد بھی مغر ب کی نما ز کے بعد ، مسجد کے صحن میں کھڑے ہوکر یا گھر میں کھڑے ہو کر یا جہاں کہیں بھی کھڑے ہوں وہاں پر رجب کے چاند کو تلاش کرنا ہے۔ اور چاند نظر آجائے تو یہ عمل کرنا ہے۔ سب سےپہلے باوضو ہونا ہے۔ خواتین یا مرد حضرات ہیں ا ن کا باوضو ہونا لازمی ہے۔ اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیناہے۔ اور درمیان کے اندر سورت القدر جو کہ آخر ی قرآن مجید کے پارہ میں موجود ہے۔ اس سورت کو آپ نے اکیس مرتبہ پڑھنی ہے۔ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ جس مقصد کےلیے ہاتھ اٹھائیں گے۔ جو بھی آپ کی خواہش ہوگی وہ انشاءاللہ وہ خواہش آپ کی پوری ہوجائے گی ۔ یہ وظیفہ آپ صدقہ نیت سے دوسروں کو بھی شئیر کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں