وظائف
آج جو عمل میں آپ کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئی ہوں وہ جمعۃا لمبارک کے حوالے سے ایک ایسا عمل ہے جو کہ سورۃ الکو ثر کے ساتھ خاص ہے جس کو آپ نے اس جمعہ کےدن کر نا ہے ۔ انشاء اللہ آپ کا جو بھی مسئلہ ہوگا۔ آپ کا جو بھی مسئلہ ہوگا۔ بھلے وہ کاروباری لحاظ سے ہوگا۔ بھلے وہ گھر یلو لحاظ سے ہوگا۔ ہر قسم کا مسئلہ انشاء اللہ اللہ کے حکم سے حل ہو جائے گا۔ آپ کو ہر مقصد میں کا میابی حاصل ہوگی۔ ہر قسم کی حاجت پوری ہو گی۔ پریشانی کے حوالے سے ہوگا۔ تو انشاء اللہ تعالیٰ اگلے جمعہ تک اس کا مسئلہ ختم ہو جائے گا۔ اگلے جمعہ تک انشاء اللہ اللہ اس بندے کا ہر مسئلہ حل فر ما دیں گے۔

اس کی ہر حاجت پوری فر ما دیں گے۔بہت سے لوگوں نے شادی کے حوا لے سے بھی پو چھا ہوا ہوا ہے۔ تو جو بھی آپ کا مقصد ہوگا۔ جو بھی آپ کی زندگی کا مسئلہ ہوگا ۔ جو بھی آپ کی زندگی کی پریشانی ہوگی وہ انشاء اللہ اللہ کے حکم سےختم ہو جائے گی۔ اگر آپ یہ عمل کر یں گے تو یہ عمل آپ کی زندگی کے لیے بہت ہی بہتر ثابت ہو گا۔ بہت ہی اثر کن ثابت ہو گا۔ میری ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ میری ہر بات کو غور سے سنیے گا تا کہ میری ہر بات کو آپ اچھے سے سمجھ سکیں۔ اور آپ ٹھیک سے عمل بھی کر سکیں۔ جیسا کہ میں نے آپ سے ذکر کیا کہ آج کا وظیفہ جمعہ کے ساتھ خاص ہے یہ ایسا عمل ہے جو سورۃ الکوثر کا ایک دن کا عمل ہے۔

انشاء اللہ ایسا نہیں ہے کہ پورا ہفتہ اس کو متواتر کر نا ہوگا بلکہ صرف اور صرف ایک دن جمعہ کے دن کر لینا ہے اور کسی بھی وقت کر لینا ہے اس کا کوئی بھی وقت مقرر نہیں ہے۔ کسی بھی وقت بیٹھ کر آپ اس کو وظیفہ کو کر سکتے ہیں یہ وظیفہ جو ہے بہت ہی آزمودہ ہے بہت عرصے سے بہت سے لوگوں نے اس کو کیا ہے یہ وظیفہ جس طرح سے بھی مجھے پتہ چلا ۔اس وظیفے کے بارے میں جس کو بھی میں نے بتایا وہ اس وظیفے سے مستفید ہوا ہے اور لازمی طور پر ہوا ہے۔ اللہ نے اس پر اپنا کرم کیا ہے لیکن ہمیشہ کی طرح یہ بات ضرور ذکر کر دوں جو بھی عمل ہے۔

وہ تبھی آپ کو اثر محسوس ہو گا جب اس کا یقین کے ساتھ کر یں گے۔ یقین اس کی شرطِ اول ہے جب یقین کے ساتھ شروع کریں گے عمل کو تو جس مقصد کے لیے بھی ہوگا وہ مقصد اگلے ہفتےتک انشاء اللہ پورا ہو جائے گا۔ یہ وظیفہ جمعہ کے دن کسی بھی وقت صبح سے شام سے رات تک کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔ ایک جگہ بیٹھ کر دو نفعل صلوۃ حاجت پڑ ھ لیں اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑ ھ لیں۔ درمیان میں اکیس بار سورۃ کوثر پڑ ھ لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں