اگر آپ کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو ہرپریشانی سے بچائے رکھے ۔ہر مسلمان کو جب بھی کوئی پریشانی آئے تو اللہ سے رجوع کرنا چاہیے اور پانچ وقت نماز کو اپنی زندگی کا حصہ بنالینا چاہیے ۔ آج جو آپ کو وظیفہ بتائیں گے یہ آپ نے رات کو سونے سے پہلے جب آپ سونے کیلئے جائیں نماز عشاء ادا کرچکے ہوں تو آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے یہ وظیفہ انشاء اللہ آپ کی قسمت پر اسم اعظم کا مہر ثابت ہوگا ۔ یہ مہر ہوگی کہ آپ کی قسمت ایسے بدلے کہ جسکا تصور نہ ہوسکے ۔
جیبوں کو بھر دینے والا چھوٹا سا عمل آپ کے تمام مسائل ہیں ان کو ختم کردینے والا یہ عمل ہے بلکل مختصر ہے ۔ آج ہم آپ کو وظیفہ بتائیں گے کہ کبھی آپ کے پاس غریبی نہیں بھٹکے گی اس کو آزما لیں اگر آپ یہ وظیفہ کرتے رہیں تو دولت میں نہاتے رہیں گے ۔عمل مشکل نہیں ہے اس کی دو جوہات آپ یہ عمل کریں گے تو آپ لیٹ چکے ہوں گے لیٹنے کے بعد بھی یہ پانچ دس منٹ کا عمل ہے اس کے وسیلے سے دیکھ لیجئے گا آپ کو نیند بھی بھرپور آئیگے ۔ یہ وہ اسم اعظم ہے جو بندے کو غریبی سے دور لے جاتا ہے اس کے مسائل پیسے والے حل ہوجائینگے۔
اس وظیفے کے چند دن پڑھنے سے پریشان حال انسان کے لیے کوئی غیبی امداد حاصل ہوتی ہیں. پریشانی ختم ہوجاتی ہے اور رزق کی فراوانی شروع ہو جاتی ہے.ایسے دیکھتے ہی دیکھتے وہ شخص خاندان کا امیر آدمی کہلاتا ہے. لیکن انسان کو غافل کھی بھی نہیں رہنا چاہیے.اگر پیسے نہیں ہیں تو انسان کو انسان نہیں سمجھا جاتا کیونکہ جیب میں اگر پیسے ہیں تو لوگ کہتے ہیں کیسا ہے ۔آپ نے اول وآخر تین بار درود ابراہیمی پڑھ لینی ہے ۔پھر آپ نے یا مجیب ُ،یاوھابُ یہ اسم آپ پڑھیں اور 300مرتبہ پڑھنے ہیں پھر سو جانا ہے ۔دل میں جو پریشانیاں ہیں پیسے کے معاملات گھریلو حالات پیسہ نہ ہونے کیوجہ سے ٹھیک نہیں ہوپاتے اور انسان پریشان رہتا وہ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ٹھیک ہوں گے ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ نے پانچ وقت باجماعت نماز کی پابند ی بھی لازمی کرنی ہے ۔
Sharing is caring!