آج میں آپ کے ساتھ جمعہ کے دن کا وظیفہ شئیر کر وں گی۔ جو کہ بہت ہی مجرب ہے اور آ سان ہے۔ اس وظیفے کی بہت ہی زیادہ فضیلت اور بر کات ہیں۔ یہ بہت ہی با برکت اور آ زمایہ ہوا عمل ہے۔ آپ اس عمل کو۔ اس وظیفے کو جمعہ کے با برکت دن کریں اورانشا ء اللہ با فضل خدا اللہ پاک جمعتہ المبار ک کے دن کے صدقے اور اس پاک اور با برکت وظیفے کے صدقے تمام مالی مشکلات کو حل فر مائے گا۔ آپ کی ہر دعا کو سنے گا اور قبول فر مائے گا۔ آج کا وظیفہ ان لوگوں کے لیے ہے جو چاہتے ہیں کہ اللہ پاک ان کی غیبی مدد کرے۔ انہیں اپنے خزانے سے عطا کریں۔ وہ کبھی کسی کے آ گے ہاتھ نہ پھیلا ئیں۔ وہ دولت مند ہوں۔ امیر ہوں۔ ان کے رزق میں اضافہ ہو۔
ان کے کاروبار میں اضافہ ہو اور ان کے پاس وسیع تعداد میں رزق ہو۔ دولت ہو تو وہ لوگ اس عمل کو ، اس وظیفے کو جمعتہ المبارک والے دن کر کے سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیں۔ اگر آپ اس عمل کو، اس وظیفے کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں گے۔ ہر جمعتہ المبارک والے دن کریں گے تو انشاء اللہ چند ہی دن گزریں گے۔ چند ہی جمعہ گزریں گے ۔ انشاء اللہ آپ کے گھر میں رزق کی ریل پیل ہو جائے گی۔دولت کی ریل پیل ہو جائے گی اور آپ کی خوشی کی انتہا ء نہیں رہے گی کہ اللہ تعالیٰ نے طرح طرح کی نعمتوں سے نوازا ہے۔ اللہ پاک اس عمل کو کرنے والے کو اتنا عطا کر تا ہے کہ اسے خود سمجھ نہیں آ تی کہ یہ دولت کہاں سے آ رہی ہے میرے پاس۔تو بہت ہی آسان اور مختصر وظیفہ ہے۔
تو اس وظیفے کو لازم کریں ۔ انشاء اللہ با فضل ِ خدااللہ پاک آپ کی ہر دعا کو سنے گا اور قبول فر ما ئے گا۔ جو شخص جمعتہ المبارک اس عمل کو، اس وظیفے کو پچاس مرتبہ پڑھے گا۔ انشاء اللہ اللہ پاک غیب کے خزانے اس شخص کے لیے کھول دے گا۔ اس عمل کے کرنے سے انشاء اللہ رزق کی تنگ دستی ختم ہو گی۔ دولت کی فروانی ہوگی اور آپ کے گھر میں اتنا رزق آ ئے گا کہ آپ خود حیران ہو جائیں گے۔ وقت کی نزاکت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہم آ گے بڑھتے ہیں اور آپ کو وظیفہ تفصیل سے بتاتے ہیں۔ وظیفہ کرنے کا طریقہ اچھی طرح سن لیں اور سمجھ لیں۔ آپ جمعہ والے دن جمعہ نماز پڑھنے کے بعد اسی جگہ بیٹھ کر اور سجدے کی حالت میں چلے جا نا ہے اور پچاس مرتبہ آپ نے ان کلمات کا ورد کر نا ہے جو اب میں آپ کو بتانے لگی ہوں۔ آپ نے سجدے کی حالت میں جا کر پچاس مرتبہ ” اللہ الصمد” پڑھنا ہے۔ اس کے اول و آخر ایک ایک یا تین تین مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھ کر یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔