آج جو وظیفہ آپ کو بتائیں گے وہ ایسا عمل ہے جو ان کلمات کو صرف 7مرتبہ دعا مانگے اور جو بھی دعا پریشانی اللہ سے دعا مانگے تو انشاء اللہ اس کی حاجت روائی ہوگی ۔ ان کلمات کے بعد حدیث مبارکہ بھی بتائیں گے ۔آج کا جو وظیفہ ایسا ہے یہ آیت جو ذکر کررہے ہیں ا س آیت کو صبح وشام میں 7مرتبہ پڑھ لیں اور اس کے بعد بڑے سے بڑے کام کا بھی اللہ تعالیٰ سے کہیں کہ میرا یہ کام ہے

اس پر توجہ فرمائیں اس پریشانی کو ختم فرمادیں ۔جس بھی حاجت کیلئے پڑھے گا تو اللہ اس حاجت کو پوری فرما دیں گے ۔ یہ کلمات ہے حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم ۔اس کا ترجمہ ہے میرے لیے ہی اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود ہونے کے لائق ہی نہیں ہے میں نے اسی پر بھروسہ کرلیا وہ بڑے بھاری عرش کا مالک ہے ۔ ان کلمات کو ادا کررہے ہیں مگر اس پر عقیدہ پر ہیں نہیں کہ میرے لیے تو اللہ ہی کافی میرا وکیل بھی میری مشکل کشائی کرنے والا میں اور کسی کی تمناء نہیں رکھتا اللہ تعالیٰ بھی یہی چاہتے ہیں کہ جب میں ہوں تو مجھ سے بڑھ کسی اور طرف جائے

تو اللہ تعالیٰ کو یہ بات سخت ناپسند ہے ۔وہ اللہ جس کے لمحے لمحے میں جس کا محتاج ہوں جب ہم اللہ کو چھوڑ کر کسی دوسرے پر چلے جاتے ہیں کیا اللہ تعالیٰ ایسا بھروسہ ہے کہ کسی اور پر ایسا یقین کرسکتے ہیں اس آیت کے معنی ہیں میں اللہ پر ایسا یقین کرکے جس بھی پریشانی کیلئے سوا ل کریں تو اللہ تعالیٰ ضرور عطاء فرمائیں گے ۔اس میں دل سے فکر وغم کو اللہ تعالیٰ دور فرما دیں گے ۔ اللہ پاک آپ کے دل کو فرحت بخشیں گے ۔ ذکراللہ تعالیٰ سے رزق کو کھینچ کر لاتا ہے ۔ اس کی برکت سے اللہ کے حکم سے اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا سے بے پرواہ کردیں گے

اور آخرت کی فکر پیدا کردیں گے جو بھی حاجت ہوگی وہ اللہ تعالیٰ قبول ومنظور فرما دیں گے ۔ بہت ہی خوبصورت عمل ہے ۔حدیث مبارکہ سے ثابت شد ہ ہے ضرور اس عمل کو کیجئے گا اس یقین سے کیجئے کہ اللہ میری پکار سن رہا ہے اللہ سے اس یقین کیساتھ مانگا جائے کیونکہ اللہ تعالیٰ ہی معبود برحق ہیں جو بھروسہ کرنے کے قابل ہیں ایسے بڑے بھاری عرش کے مالک جو کہ اس آیت میں بھی ذکر ہو اہے ۔ اللہ تعالیٰ اس میں فرماتے ہیں کہ رب العرش العظیم کے بڑے بھاری عرش کا مالک تو ہم اللہ کی شان وشوکت خوبصورتی اور اللہ کے کافی ہونے کے اللہ کے سوا کوئی ایسا معبود برحق ہی نہیں کہ جس پر یقین کیا جائے ضرور اس عمل کو کیجئے گا اور پورے یقین کیساتھ جو بھی دعا آپ مانگیں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کی دعا ضرور قبول فرمائیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں