آج جو عمل ہم لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں۔ جو عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ جو وظیفہ لے کر ہم آپ کی خدمت میں پیش کرنے جا رہے ہیں۔ وہ قرآنِ پاک کی ایک سورۃ مبارکہ ہے کہ جس سے اگر آپ اس کو اپنا لیں تو انشاء اللہ آپ کے رزق میں برکت بہت ہی زیادہ پیدا ہو گی رزق آپ کا کشادہ ہو جائے گا۔ اللہ تعالیٰ اس میں برکت پیدا فر ما دیں گے۔ اور اسی کے ساتھ ساتھ آپ کو قرض سے بھی نجات حاصل ہو جائے گی۔ اگر آپ مقروض ہیں تو آپ کو ہر قرضے سے نجات حاصل ہو جائے گی۔ پیارے دوستو وہ عمل کو ن سا ہے اور اس کو آپ نےکیسے کر نا ہے اور کس طرح کر نا ہے۔ یہ ساری تفصیل ہم آپ کو بتائیں گے۔
لیکن ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ ہماری بات کو غور سے سنیئے گا تا کہ ہماری ہر بات آپ کو سمجھ میں آ سکے۔ آج کل نظر دوڑائیں تو ہر انسان آج کل ہر انسان مالی مشکلات کا سا منا کر رہا ہے۔ ہر انسان کی زبان پر یہی شکوہ اور شکایت ہوتی ہے کہ اس کے رزق میں برکت نہیں ہے۔ اس کا رزق بہت ہی تنگ ہے۔ اس کے رزق میں کشادگی نہیں ہے۔ وہ مالی مشکلات میں پھنسا ہوا ہے۔ وہ مالی مشکلات سے دوچار ہے اور یہی نہیں ۔ اس کو بیماریوں نے بھی آن گھیرا ہے اور ساتھ ہی ساتھ وہ لوگوں کا مقروض بھی ہے تو دوستو یہ بھی ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہماری یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہم اچھے وظیفے لے کر آ ئیں تا کہ آپ کے مسئلے مسائل حل ہو سکیں۔
کہ جس کے کرنے کے بعد آپ کی یہ شکایت یہ شکوے، یہ گلے، آپ کے دور ہو جائیں گے۔ آپ کے مالی مسائل حل ہو جائیں گے۔ آپ اتنےخوشحالی کی زندگی گزاریں گے کہ لوگ حیران رہ جائیں گے۔ تو دوستو کوئی بھی عمل آپ کریں تو اس سے مایوس نہ ہوا کریں کیونکہ اللہ تعالیٰ مالی مشکلات اور بیماریاں اور یہ سب کچھ جتنے بھی پریشانیاں،مصیبتیں ہیں ۔ یہ انسان پر تو ڈالتا ہے۔ انسان سے امتحان تو لیتا ہے لیکن اس کا حل بھی قرآنِ پاک میں موجود ہے۔ اللہ کے اس پاک کلام میں اس کا حل موجود ہے۔ ہم یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہم لوگوں میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جن میں یہ بری عادتیں پائی جاتی ہیں ۔
خاص طور پر کہ اللہ تعالیٰ کی ناشکری کر نا۔ ہم اس چیز میں بہت ہی آ گے چلے گئے ہیں۔ ہم ہر بات میں ناشکری کی بات کرتے ہیں۔ پیر کے دن آپ کو کرنا ہوگا اور وہ سورۃ رحمن ہے کہ جس کے بارے میں ہم نے آپ کو بتا یا۔ یہ سورۃ بہت ہی بر ا کات والی سورۃ ہے۔ اس کے بہت ہی فضائل ہیں۔ یہ نہ صرف تنگ دستی کو دور کرتی ہے ۔ بلکہ مقروض کو بھی قرض سے فارغ کر دیتی ہے۔ اس کو آپ نے پیر کے دن آ پ نے سورۃ رحمن کی تلاوت کرنی ہے۔ آپ پیر کے دن کسی بھی نماز کے بعد تین بار سورۃ رحمن کی تلاوت کریں اور اللہ سے دعا مانگیں۔