دنیا میں عمومی طورپر انسان مالی پریشانیوں میں جکڑا رہتاہے لیکن کا حل بھی قرآن مجید میں موجود ہے ، سورة رحمان کی تلاوت کرنے سے نہ صرف آپ کے رزق میں کشادگی ہوتی ہے بلکہ قرضوں سے بھی نجات مل سکتی ہے۔ رب تعالیٰ کے فضل و کرم سے کبھی رزق میں کمی واقع نہ ہوگی. غربت و افلاس سے چھٹکارا:عربت، تنگدستی اور افلاس دور کرنے کے لئے ہر جمعہ کو نماز عشاءپڑھ کر مصلحے پر بیٹھے اور اول و آخر گیارہ بار درود پاک پڑھے۔
آپﷺ کا فرمان ہے کہ غربت ایسی بیماری ہے جس کیوجہ سے انسان کفر کی حد تک جارہا ہے ۔ ان نقصانات سے بچنے کیلئے آج جو وظیفہ لیکر حاضر ہوئے ہیں بہت ہی طاقتور اور مجرب ہے بہت طاقتور اس لیے کہ یہ اللہ تعالیٰ کے قرآن پاک جسے کلام اللہ کہا گیا اس کے آٹھویں پارے کے اندرآیت نمبر10سورۃ الاعراف یہ ساتویں سورت ہے ۔اللہ تعالیٰ نے اپنے قرآن پاک کے اندر فرمایا دیا کہ میں نے اس قرآن پاک کو مؤمنین کیلئے مکمل شفاء بنا کر بھیجا ہے ۔ ایک بہن جس نے کہا کہ ہمارے گھر کے حالات بہت خراب ہیں میرے خاوند گھر آتے ہی نہیں ہیں آتے ہیں تو بچوں کیساتھ لڑائی جھگڑا کرتے ہیں چلے جاتے ہیں توہم نے یہ وظیفہ بتایا کہ وَلَقَدْ مَكَّنَّٰكُمْ فِى ٱلْأَرْضِ وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَٰيِشَ ۗ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ۔
تو انہوں اس وظیفہ کو کیا اور کہا کہ اللہ کا بہت احسان ہے کہ میرے گھر کے حالات بہت ٹھیک ہوگئے ہیں۔اب میرے خاوند گھر خرچہ بھی دیتے ہیں ہم بہت خوشی سے رہ رہے ہیں جو قرضہ تھا اللہ تعالیٰ نے اُتارنے کا بندوبست بھی کردیا ۔انشاءاللہ تعالیٰ دکان میں خیر و برکت پیدا ہوجائے گی. غربت و افلاس ختم ہوجائے:غربت و افلاس کے خاتمہ کے لئے سورہ رحمن کا پڑھنا انتہائی فائدہ مند ہے پردہ غیب سے ایسا سامان پیدا ہوگا کہ اس کی مالی پریشانی، خوشحالی میں بدل جائے گی. گھر کے حالات ٹھیک ہوجائیں گےہمارا پختہ یقین اللہ تعالیٰ کی ذات پر اس قرآن پاک پر ہو ۔
آپ نے یہ جمعہ والے جمعہ کی نماز کے بعد فارغ ہوتے ہی ہماری مائیں بہنیں کیونکہ انسان اس وقت پاک صاف ہوتا ہے او ردھیان رجوع صرف اللہ تعالیٰ کی طرف اس آیت کو لکھیں اور لکھنے کے بعد گھر میں کسی جگہ پر چسپاں کردیں ۔ اس کے علاوہ اگر کہیں پر کاروبار کرتا وہاں پر چسپاں کردے کچھ دنوں کے بعد آپ اس کے فائدے اپنی آنکھو ں سے دیکھیں گے ۔ اور آپ کو دعا کا طریقہ بتاتے ہیں کوشش کریں کہ بالکل منہ کے سامنے ہو سیدنا صدیق اکبر ؓ کا فرمان ہے کہ آپﷺ دعا کیلئے ہاتھ اُٹھاتے تھے بعض دفع سر سے اوپر ہاتھ اُٹھ جاتے تھے ۔ پھر رب تعالیٰ سے دعا مانگے اور کسی سے بات چیت نہ کرے. حق تعالیٰ نے چاہا تو چند ہی دنوں میں اس پر خدا کا بے انتہا انعام و اکرام ہوجائے گا۔