اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روز رات کویہ تسبیح پڑھ کر سو جائیں ، اتنے رزق برسے گا کہ گھر چھوٹا پڑ جائے گا ، پاکستان کے امیر ترین شخص میاں منشا بھی یہی وظیفہ پڑھتے ہیں ۔۔۔ غیب سے روٹی روزی ملنے کی خواہش میں انسان محنت بھی کرتا ہے اور یہ منظر اپنی آنکھوں سے بھی دیکھتا ہے کہ اسکو اچانک ایسی جگہ سے رزق مل گیا ،دولت مل گئی کہ جس کا وہ تصور بھی نہیں کرتا،یا پھر اچانک اسکا کاروبار پھیل جاتا ہے۔حیلہ ہی وسیلہ ہے،

دعا بھی ایک وسیلہ اور حیلہ ہے ،انسان کو مانگنے کا ڈھنگ آنا چاہئے۔اسکی مرادیں پوری ہوجائیں گی۔ یہ وظیفہ جو میں بیان کررہا ہوں اسکو اللہ سبحان تعالیٰ کی حمد وثنا کے لئے پڑھا جاتا ہے۔انسان کے علاوہ دوسری مخلوقات بھی اللہ کی تسبیح کرتی ہیں۔اسکو نماز فجر کے بعد پڑھ کر اپنے دن کا آغاز کرنا چاہئے۔روزانہ ایک سو گیا رہ بار پڑھیں۔اول آخر درود پاک ﷺ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔وبحمدہ استغفراللہ ۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں