آپ لوگوں کے قرض اتارنے کا آپﷺ کا بتایا ہو اعمل لے کر حاضر ہوا ہوں حضرت معاذ بن جبل ؓ فرماتے ہیں ایک مرتبہ نماز جمعہ حضورﷺ کی اقتدار میں نہ پڑھ سکا آپﷺ نے فرمایا معاذ نماز جمعہ میں کیوں نہیں آئے میں نے عرض کیا یارسول اللہ ﷺ میرے ذمے یوہنا بن باریانامی یہودی کا ایک تولہ سونا قرض تھا ۔
وہ میرے دروازے پر میری تاق میں تھا اور مجھے خدشہ ہوا کہ مجھے آپﷺ تک پہنچے سے روک ہی نہ دے ۔ وہ کافی دیر تک میرے دروازے کے باہر رہا اور جمعہ کی حاضری سے محروم رہا آپﷺ نے فرمایا اے معاذ تم چاہتے۔
