اس تحریر میں ایسا عمل شیئر کیاجارہا ہے جو صرف تین منٹ کا وظیفہ ہے صرف تین منٹ صرف ہوں گے اس عمل کو کرنے کے لئے خاص طور پر جمعہ کا وظیفہ ہے اللہ پاک سے ایک کڑوڑ بھی مانگیں گے تو اللہ پاک عطا فرمادیں گے کیونکہ اس کے خزانوں میں کسی چیز کی کمی نہیں اکثر لوگوں کے ساتھ رزق کی دولت کی تنگی کا معاملہ درپیش ہوتا ہے بہت سی کوشش کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی دولت میں اضافہ نہیں ہوپاتا اگر اضافہ ہوبھی جاتا ہے

تو برکت نہیں رہتی انسان بہت زیادہ پریشان ہوجاتا ہے پیسہ آتا ضرور ہے مگر ایسے خرچ ہوجاتا ہے کہ سمجھ ہی نہیں لگتی آج کل جس سے بھی آپ بات کریں ہر دوسرا شخص رزق دولت کی تنگی اور بے برکتی کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہے رزق میں تنگی تو اتنی نہیں ہوتی مگر بے برکتی بہت ہی زیادہ بڑھ چکی ہے ۔یہ ایک ایسا وظیفہ ہے کہ جس کو آپ لوگ جمعہ کے دن صرف تین منٹ پڑھ لیں تو اللہ پاک کے فضل و کرم کے ساتھ اتنی دولت اتنا پیسہ آپ کو مل جائے گا کہ آپ کے تین منٹ کا وقت کبھی بھی ضائع نہیں جائے گا اس وظیفہ میں آپ لوگوں نے کیا پڑھنا ہے کہ جب جمعہ کی نماز سے فارغ ہوجائیں تو جمعہ کے بعد آپ نے صرف تین منٹ یہ عمل پڑھ لینا ہے یہ وظیفہ پڑھ لینا ہے جس میں آپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم یاکریم یاوھاب یارزاق یا ذالطولِ صرف تین منٹ اس کو مسلسل پڑھتے رہئے ۔

اس کے علاوہ اپنی فرض نمازوں کا ضرور دھیان رکھئے کیونکہ نماز اللہ کی طرف سے ہم مسلمانوں پر فرض کی گئی ہے اور یہ ہمارے ذمے اللہ کا حق ہے ہمیں اسے ادا کرنا ہے اگر ہم اسے ادا نہیں کرتے تو اللہ سے تعلق اللہ سے رابطہ اللہ دوری بڑھ جاتی ہے اللہ ہم سے منہ موڑ لیتا ہے اور ہماری طرف سے اللہ بالکل لاپرواہ ہوجاتا ہے کیونکہ اللہ کی ذات بے نیاز ہے صمد ہے اللہ سے تعلق رکھنا لازمی ہے اگر اللہ سے کسی بھی لمحے تعلق ٹوٹا تو اللہ کی طرف سے ہم بالکل دور ہوجائیں گے اور ہمیں جلد از جلد توبہ کرنی چاہئے اور اپنی نمازوں کو فرائض کو جلد پورا کرنا چاہئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں